عمر اکمل فکسنگ کے جال سے بچ نکلے، پیشکش کا آئی سی سی کو بتا دیا
اوٹاوا(نیٹ نیوز) عمر اکمل نے گلوبل ٹی 20 کینیڈا لیگ میں فکسنگ کی پیشکش ہونے پر آئی سی سی کوآگاہ کر دیا۔
کینیڈا میں کھیلے جانے والی گلوبل ٹی 20 لیگ میں پاکستانی کھلاڑی عمر اکمل کو فکسنگ کی پیشکش کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے تاہم عمر!-->!-->!-->…