ن لیگ کا بنیادی نصب العین سے پیچھے نہ ہٹنے کا اعلان
فوٹو: سکرین گریبلاہور:پاکستان مسلم لیگ ن نے واضح کیا ہے کہ مسلم لیگ ن کسی بھی قیمت پر اپنے بنیادی نصب العین سے پیچھے نہیں ہٹے گی۔
جاتی عمرہ لاہور میں ن لیگ کے رہنماؤں کا اجلاس ہوا جس میں احسن اقبال، شاہد خاقان عباسی،مریم نواز، ایازصادق!-->!-->!-->…