کلسٹربم استعمال، بھارت عالمی قوانین کی خلاف ورزی کررہاہے،ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی (زمینی حقائق ) ڈی جی آئی ایس پی آرمیجرجنرل آصف غفور نے بھارتی فوج کی جانب سے کلسٹربم کے استعمال کی مذمت کرتے ہوئے کہا دنیا کا کوئی ہتھیار کشمیریوں کے حق خودارادیت کا عزم دبا نہیں سکتا۔ ڈی جی آئی ایس پی آرمیجرجنرل آصف غفور

بھارت کا ایل او سی کی شہری آبادی پر کلسٹر بموں کا استعمال2افرادشہید ،11زخمی

راولپنڈی (زمینی حقائق )آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ بھارت ایل اوسی پر شہریوں کونشانہ بنانےکےلئےکلسٹرٹوائےبم کا استعمال کررہا ہے ، کلسٹرٹوائے بم سے 4سال کے بچے سمیت 2شہری شہید اور 11 زخمی ہوئے۔ آئی ایس پی آر کے اعلامیہ میں کہا گیا

اسٹار فٹبالر لیونل میسی پر3ماہ کی پابندی عائد،50ہزار ڈالر جرمانہ

بیونس آئرس(زمینی حقائق )ارجنٹینا کے کپتان اور اسٹار فٹبالر لیونل میسی پر فٹ بال کے بین الاقوامی مقابلوں میں حصہ لینے پر 3 ماہ کی پابندی عائد کردی گئی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق لیونل میسی پر پابندی کوپا امریکا کپ کو کرپٹ کہنے پر

امریکی خاتون نے1500جوتے خرید کر مستحق بچوں میں تقسیم کر دیے

اسلام آباد(ویب ڈیسک) امریکامیں ایک خاتون نے سیل پر رکھے سارے جوتے خرید کر مستحق بچوں میں تقسیم کر دیے۔ یہ واقعہ امریکی ریاست آرکنساس کا ہے جہاں ایک خاتو کیری جرنیگن نے سیل میں رکھے سارے جوتے 21 ہزار ڈالر میں خریدے۔ بعد میں

اصل سکندراعظم

جا وید چوہدری سکندر اعظم کون تھا مقدونیہ کا الیگزینڈر یا تاریخ اسلام کے حضرت عمر فاروقؓ ‘ ‘یہ وہ سوال ہے جس کا جواب دینا دنیا بھر کے مؤرخین پرفرض ہے‘ آج ’’ ایس ایم ایس‘‘ کا دور ہے‘ موبائل کا میسجنگ سسٹم چند سیکنڈ میں خیالات کو دنیا

ہم ٹی وی کا ڈرامہ سیریل”کن فیکون”بند کیاجاہے، چیئرمین پیمرا کودرخواست موصول

اسلام آباد (زمینی حقائق )ہم ٹی وی کے ڈرامہ سیریل"کن فیکون"کے خلاف درخواست چیئرمین پیمرا کو موصول۔ ڈرامہ بند کرنے اور انتظامیہ کے خلاف کاروائی کی استدعا کی گئی ہے۔ حافظ احتشام احمد کی طرف سے دی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے

طالبان سے مذاکرات میں پیش رفت ہو رہی ہے۔ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ طالبان سے مذاکرات میں پیش رفت ہو رہی ہے۔ انھوں نے کہا ہم چاہتے تو افغانستان کو 2 دن میں فتح کر سکتے تھے لیکن ایک کروڑ افراد کو نہیں مارسکتے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے

نوازشریف کا نام ایل این جی کیس کی انکوائری سے نکال دیا گیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) ایل این جی کیس میں نواز شریف کا نام انکوائری سے نکال دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہد خاقان عباسی نے جسمانی ریمانڈ میں بیان ریکارڈ کرا دیا۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا ایل این جی معاہدے اور ٹرمینل ٹھیکے کی

طالبان سےایسا امن معاہدہ چاہتے ہیں جس سے فوجی انخلاء ممکن ہو سکے،زلمے خلیل زاد

اسلام آباد (زمینی حقائق )امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمےخلیل زاد نے کہا طالبان کے ساتھ ایسا امن معاہدہ چاہتے ہیں جس سے فوجی انخلاء ممکن ہو سکے۔ زلمے خلیل زاد پاکستان کے دو روزہ دورے کے بعد قطر چلے گے ہیں، پاکستان

وزیراعظم 18اگست کو قوم سے خطاب کریں گے

اسلام آباد (زمینی حقائق ) وزیراعظم عمران خان 18 اگست کو قوم سے خطاب کریں گے۔ وزیراعظم قوم سے خطاب میں حکومت کی ایک سالہ کارکردگی بتاہیں گے اور آہندہ کی منصوبہ بندی و حکمت عملی پر قوم کو اعتماد میں لیں۔ گے۔ اس حوالے سےوزیراعظم