پاکستان، سعودی عرب اور ترکی کی فرانس میں چاقو حملے کی مذمت
اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان ،سعودی عرب اور ترکی نےفرانس کے شہر نیس میں واقع چرچ کے قریب چاقو حملے کی مذمت کی ہے.
جمعرات کو یورپی ملک فرانس کے شہر نیس میں واقع چرچ کے قریب حملے کے حوالے سے پاکستان کی جانب سے ردعمل سامنے آیاہے جبکہ ترکی!-->!-->!-->…