قائد اعظم یونیورسٹی اور مالیاتی بحران

محمد مرتضیٰ نور قائداعظم یونیورسٹی (QAU)، اسلام آباد، پاکستان کا اعلیٰ درجہ کا وفاقی تعلیمی ادارہ ایک غیر معمولی مالیاتی بحران کا سامنا کر رہا ہے۔  یہ اعلیٰ تعلیمی ادارہ، جو کہ طویل عرصے سے علمی تحقیق کا مرکز رہا ہے، اب بجٹ کی شدید رکاوٹوں…

اسپین،آئرلینڈ اور ناروے نے فلسطین کو سرکاری طور پرآزاد ریاست تسلیم کر لیا

فائل:فوٹو میڈرڈ: اسپین،آئرلینڈ اور ناروے نے فلسطین کو سرکاری طور پرآزاد ریاست تسلیم کر لیا،آج منگل 28 مئی منگل کو تینوں ممالک نے باضابطہ اعلان کیا ہے جبکہ دوسری طرف اسرائیل نے ان تینوں یورپی ممالک کے اس فیصلے کی شدید مذمت کی ہے اس حوالے…

نواز شریف مسلم لیگ ن کے بلامقابلہ صدر منتخب

فائل:فوٹو لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف مسلم لیگ ن کے بلامقابلہ صدر منتخب ہو گئے۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے نئے صدر کے انتخاب کے معاملے میں کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا عمل مکمل ہونے کے بعد امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی گئی جو کہ چیف…

خلیل الرحمان قمر کاماہرہ خان کو اپنی نئی فلم میں ہیروئن لینے کا اعلان

فائل:فوٹو لاہور: مشہور ڈرامہ رائٹر خلیل الرحمان قمر نے اداکارہ ماہرہ خان کو اپنی نئی فلم میں ہیروئن لینے کا اعلان کردیا۔ ایک پوڈ کاسٹ انٹرویو میں خلیل الرحمان قمر نے انکشاف کیا کہ ان کی نئی فلم ” مرزا جٹ” میں ہیروئن کا کردار اداکارہ ماہرہ…

دو ریاستی حل فلسطین اور اسرائیل دونوں کے مفاد میں ہے،سعودی عرب

فائل:فوٹو برسلز: سعودی عرب کا کہنا ہے کہ اسرائیل کو تسلیم کرنا ہوگا کہ فلسطینی ریاست کے بغیر اس کا وجود قائم نہیں رہ سکتا۔دو ریاستی حل فلسطین اور اسرائیل دونوں کے مفاد میں ہے سعودی عرب کے وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے بیلجیم کے…

ملکی دفاع پر کسی قسم کاسمجھوتہ نہیں کیا جائے گا،وزیراعظم کایوم تکبیر پر پیغام

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف کاکہناہے کہ مجھ سمیت پوری پاکستانی قوم اس دن یہ عہد کرتی ہے کہ 28 مئی کو جس طرح اس ملک کے دفاع کو ناقابلِ تسخیر بنایا، ویسے ہی ہم شبانہ روز محنت سے اس ملک کی اقتصادی سلامتی کو یقینی بنائیں گے۔…

ہر لمحہ اور ہر قیمت پر قوم کا دفاع یقینی بنایا جائے گا، سروسز چیفس کایوم تکبیرپرپیغام

فائل:فوٹو راولپنڈی: یوم تکبیر کے موقع پر چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور تینوں سروسز چیفس نے قوم کو مبارکباد دی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق مسلح افواج کے سربراہان نے یوم تکبیر کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ یہ موقع 1998ء میں…

ملک بھر میں یوم تکبیر آج ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے

فائل:فوٹو اسلام آباد:ملک بھر میں یوم تکبیر آج ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے، 28 مئی کی مناسبت سے شہر شہر تقریبات اور کانفرنسز کا انعقاد کیا جائے گا۔ ملک میں 28 مئی کو یوم تکبیر کے نام سے جانا جاتا ہے، آج کے دن چاغی کے مقام پر…

وزیراعلی خیبرپختونخوا نے ہری پور میں گرلز اسکول آتشزدگی کا نوٹس لے لیا

فوٹو : فائل ہری پور(یاورحیات)وزیراعلی خیبرپختونخوا نے ہری پور میں گرلز اسکول آتشزدگی کا نوٹس لے لیا،علی امین گنڈاپور نے گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری سکول سریکوٹ میں آتشزدگی کی رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کردی، وزیراعلی خیبرپختونخوا نے محکمہ…

خیبرپختونخوا کی لوڈشیڈنگ معاملے پر صوبے اور مرکز میں کیا طے پایا؟

فوٹو: سوشل میڈیا اسلام آباد: خیبرپختونخوا کی لوڈشیڈنگ معاملے پر صوبے اور مرکز میں کیا طے پایا؟وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی،وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری اور وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے مشترکہ پریس کانفرنس میں تفصیلات بتا دیں.…