پارلیمنٹ میں سکیورٹی کی ناکامی پرسارجنٹ ایٹ آرمز سمیت 4 سکیورٹی اہلکار معطل

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپیکر قومی اسمبلی پارلیمنٹ کے اندر سے ارکان کی گرفتاریوں پر ایکشن لیتے ہوئے غیر ذمہ داری اور سکیورٹی میں ناکامی پر سارجنٹ ایٹ آرمز قومی اسمبلی کو 4 ماہ کیلئے معطل کر دیا۔ سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے سارجنٹ ایٹ آرمز…

ڈونلڈ ٹرمپ اور کملا ہیرس صدارتی انتخابات کے مباحثے میں آمنے سامنے ،ایک دوسرے پرلفظی گولہ باری

فائل:فوٹو فلاڈیلفیا: ڈیموکریٹک امیدوار کملا ہیرس اور ریپبلکن امیدوار سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ صدارتی انتخابات 2024 میں پہلی بار مباحثے میں حصہ لے رہے ہیں. ڈونلڈ ٹرمپ اور کملا ہیرس صدارتی انتخابات کے مباحثے میں آمنے سامنے ،ایک دوسرے پرلفظی…

قومی خزانے پر پنشن کا بوجھ کم کرنے کیلئے حکومت نے فیملی پنشن کی مدت 10 سال کر دی

فائل:فوٹو اسلام آباد: قومی خزانے پر پنشن کا بڑھتا ہوا بوجھ کم کرنے کیلئے حکومت نے فیملی پنشن کی مدت 10 سال کر دی۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق سپیشل فیملی پنشن کی مدت 25 سال اور قبل از وقت ریٹائرمنٹ پر جرمانہ…

جلسہ تھا ہوٹل کی تقریب نہیں جو وقت پہ ختم ہوتی، اجازت ملے یا نہیں،لاہور میں جلسہ ہو گا

فوٹو:فائل راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی نے اپنی پارٹی کو پیغام دیا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سے اب کوئی بات نہیں کرے گا کیونکہ انہوں نے دھوکہ دیا ہے۔ میں نے پہلے کبھی بات چیت کے دروازے بند نہیں کیئے تھے لیکن آج سے اسٹیبلشمنٹ سمیت کسی بھی فریق سے مزاکرات…

شیرافضل مروت،زین قریشی،عامرڈوگرنسیم شاہ کا8 روزہ جسمانی ریمانڈ،شعیب شاہین کو جیل بھیج دیا گیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: پارلیمنٹ سے گرفتار ہونے والے پی ٹی آئی رہنماء شعیب شاہین ،شیر افضل مروت و دیگر رہنماؤں کو انسداد دہشت گردی عدالت پیش کر دیا گیا، شیرافضل مروت،زین قریشی،عامرڈوگرنسیم شاہ کا8 روزہ جسمانی ریمانڈ،شعیب شاہین کو جیل بھیج…

آج سے اسٹیبلشمنٹ سمیت کسی فریق سے بھی مذاکرات کے دروازے بند کر رہا ہوں،بانی پی ٹی آئی

فائل:فوٹو راولپنڈی: بانی تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ نے ہمیں دھوکا دیا، میں آج سے اسٹیبلشمنٹ سمیت کسی فریق سے بھی مذاکرات کے دروازے بند کر رہا ہوں۔ملک میں اس وقت غیر اعلانیہ مارشل لاء ہے،، قوم کو کہتا ہوں کہ جمہوریت اور…

چیئرمین نادرا لیفٹیننٹ جنرل منیر افسر عہدے پر بحال

فائل:فوٹو لاہور : لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین نادرا لیفٹیننٹ جنرل منیر افسر کو عہدے پر بحال کردیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں وفاقی حکومت نے چیئرمین نادرا کی تعیناتی کالعدم قرار دینے کیخلاف درخواست دائر کی تھی ، لاہور ہائیکورٹ کے دورکنی بینچ نے…

اسپیکر کا پارلیمنٹ سے گرفتاریوں کانوٹس ،پی ٹی آئی ارکان کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کافیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پارلیمنٹ سے پی ٹی آئی رہنماوٴں کی گرفتاریوں کا نوٹس لیتے ہوئے کارروائی کا فیصلہ کر لیاجبکہ اسپیکر نے تمام پی ٹی آئی ارکان کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنیکا فیصلہ کیاہے ۔ قومی اسمبلی…

جب آپ کہیں گے کہ خان نہیں تو پاکستان نہیں تو اس کا کیا ری ایکشن آئے گا،خواجہ آصف

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اتوار کا جلسہ ملکی تاریخ کا سیاہ ترین دن تھا جو فوج کو للکار رہا ہے کل کا واقعہ ری ایکشن تھا۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ جب آپ کہیں گے کہ خان نہیں تو…

سپیکر قومی اسمبلی کا پارلیمنٹ ہاوٴس سے پی ٹی آئی رہنماوٴں کی گرفتاریوں کا نوٹس

فائل:فوٹو اسلام آباد:قومی اسمبلی اجلاس میں ارکان نے پارلیمنٹ ہاوٴس میں رات گئے پولیس داخل ہونے اور لائٹس بند کرکے ارکان کی گرفتاریوں کو پارلیمان پر حملہ قرار دے دیا جبکہ سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاوٴس سے پاکستان تحریک انصاف رہنماوٴں…