فلسطین میں پائیدارامن تک ترکیہ نیٹو کی اسرائیل کے ساتھ تعاون کی کوششوں کو قبول نہیں کرے گا،صدرطیب…

فائل:فوٹو واشنگٹن:ترک صدر رجب طیب اردوان نے واضح کیا ہے کہ جب تک فلسطین میں جامع اور پائیدارامن قائم نہیں ہو جاتا ترکیہ نیٹو کی اسرائیل کے ساتھ تعاون کی کوششوں کو قبول نہیں کرے گا۔ نیٹو سربراہی اجلاس کے موقع پر واشنگٹن میں نیوز کانفرنس…

اسلام آباد وراولپنڈی سمیت گردونواح میں بارش سے موسم خوشگوار

فائل:فوٹو اسلام آباد:راولپنڈی واسلام آباد سمیت گردونواح میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیاتیز بارش اور ہواوٴں سے راولپنڈی کے پیشتر علاقوں میں بجلی غائب ہوگئی۔ جڑواں شہروں اسلام آباد اورراولپنڈی میں آج الصبح تیز ہواوٴں کے ساتھ شروع ہونے والی…

پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ اور الیکشن کمیشن کا حکم کالعدم قرار، مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کو دینے کا حکم

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان نے پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ اور الیکشن کمیشن کا حکم کالعدم قرار دیتے ہوئے مخصوص نشستیں پاکستان تحریک انصاف کو دینے کا حکم دے دیا۔جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے بتایا کہ فیصلہ 5-8 کے تناسب سے ہے۔ چیف…

سائبر ماہرین کا 20 کروڑ ایکس صارفین کا ڈیٹا لیک ہونے کاانکشاف

فائل:فوٹو نیویارک:سائبر ماہرین نے ایک انتہائی بڑے ڈیٹا لیک کی نشاندہی کی ہے جو 20 کروڑ ایکس صارفین کے 9.4 جی بی ڈیٹا پر مشتمل ہے۔سائبر مجرمان اس ڈیٹا کو استعمال کرتے ہوئے ای میلز اور ان سے جڑے سسٹم کو مزید متاثر کر سکتے ہیں۔ سائبر…

آئی پی پیز سے متعلق اقدامات کر رہے ہیں جس کے اچھے نتائج سامنے آئیں گے، اویس لغاری

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ زیادہ مہنگے آئی پی پیز سے معاہدے ختم کرنے کا جائزہ لے رہے ہیں، آئی پی پیز سے متعلق اقدامات کر رہے ہیں جس کے اچھے نتائج سامنے آئیں گے وزیراعظم کی ہدایات کے مطابق بہت جلد اس پر کوئی…

الیکشن ٹریبونل کو 3 حلقوں کے باقاعدہ ٹرائل کو مزید آگے بڑھانے سے روکنے کا حکم

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آبادہائی کورٹ نے الیکشن ٹریبونل کو 3 حلقوں کے باقاعدہ ٹرائل کو مزید آگے بڑھانے سے روکنے کا حکم دے دیا۔چیف جسٹس نے کہا کہ اگر ہم کیس 22 جولائی تک رکھ لیں تو کوئی ایشو تو نہیں؟۔ اگر پروسیجر کی کوئی خلاف ورزی ہوتی…

آذربائیجان کے صدرالہام علیوف 2روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

فائل:فوٹو اسلام آباد:آذربائیجان کے صدرالہام علیوف 2روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے، اس موقع پر انہیں 21 توپوں کی سلامی دی گئی۔ وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے آذربائیجان کے صدر کا استقبال کیا، الہام علیوف کے دورہ پاکستان کے درمیان دونوں…

پاکستان مرحلہ وار آئی ایف آر پی کی تکمیل کے لیے پرعزم ہے،دفترخارجہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:ترجمان دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے پاکستان مرحلہ وار آئی ایف آر پی کی تکمیل کے لیے پرعزم ہے۔آئی ایف آر پی کے تحت متعدد ممالک کے غیرقانونی غیرملکیوں کو ڈی پورٹ کیا گیا۔ ہفتہ وارمیڈیا بریفنگ دیتے ہوئے…

چاہت فتح علی خان سے متعلق”سمپسنز“کارٹون کی پیشگوئی،اداکارعمران عباس نے تصویر شیئرکردی

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار عمران عباس نے مستقبل کے متعلق پیشگوئی کرنے والی کارٹون سیریز ’دی سمپسنز‘ میں بیسْرے گانوں کی وجہ سے شہرت پانے والے خود ساختہ گلوکار چاہت فتح علی خان کو دکھائے جانے کا…

فلور ملز ہڑتال جاری ،سپلائی بند ہونے سے آٹے کے بحران کا خدشہ

فائل:فوٹو لاہور :راولپنڈی : فلور ملز کی جانب سے آج سے غیر معینہ مدت تک کیلئے ملک بھر میں ہڑتال جاری ہے جس کی وجہ سے سپلائی بند ہونے سے آٹے کے بحران کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ فلور ملز ایسوسی ایشن کے مطابق 1500 مل مالکان نے ہڑتال کر رکھی ہے…