سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے قوم سے معافی مانگ لی
اسلام آباد (ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے موجودہ چیئرمین نیب کا تقرر کرنے پر قوم سے معافی مانگ لی ہے.
سابق وزیراعظم ایل این جی کیس میں احتساب عدالت پیشی کے موقع پر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کررہے تھے.
شاہد خاقان!-->!-->!-->!-->!-->…