پیپلزپارٹی نے بھی مخصوص نشستوں کے فیصلے پر نظرثانی کیلئے درخواست دائرکر دی

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی نے بھی مخصوص نشستوں کے فیصلے پر نظرثانی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائرکر دی۔ سپریم کورٹ میں پیپلز پارٹی کی جانب سے فاروق ایچ نائیک نے درخواست دائر کی۔ پیپلزپارٹی نے 12 جولائی کے مخصوص نشستوں…

انٹرا پارٹی انتخابات کیس ،پی ٹی آئی کو دستاویزات جمع کروانے کے لیے مہلت مل گئی

فائل:فوٹو اسلام آباد:لیکشن کمیشن آف پاکستان نے انٹرا پارٹی انتخابات کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو دستاویزات جمع کروانے کے لیے مہلت دے دی۔ ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کے3 رکنی کمیشن نے پی ٹی ا?ئی انٹرا…

بشریٰ بی بی کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کیلئے دائر درخواست پر اعتراض ختم

فائل:فوٹو لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی مقدمات اور انکوائریز کی تفصیلات فراہمی کیلئے دائر درخواست پر رجسٹرار آفس کا اعتراض ختم کردیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم نے بشریٰ بی بی کی درخواست پر بطور اعتراض سماعت…

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کے بعدآج مثبت رجحان

فائل:فوٹو کراچی: پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کے بعد مثبت رجحان دیکھنے میں آیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 1038 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے جس کے ساتھ 100 انڈیکس 79 ہزار 578 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔…

اسرائیل نے اقوام متحدہ کی ایجنسی انروا کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کا بل منظور کرلیا

فائل:فوٹو یروشلم :اسرائیلی کابینہ نے اقوام متحدہ کی ایجنسی انروا کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کا بل منظور کرلیا۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی کابینہ نے انروا سے متعلق 3 بل کثرت رائے سے منظور کیے، پہلے بل میں انروا کو اسرائیل میں کسی…

ملک کے مختلف شہروں میں بارش سے گرمی کازورٹوٹ گیا،موسم خوشگوار

فائل:فوٹو اسلام آباد:راولپنڈی ،اسلام آباد سمیت ملک کے دیگرشہروں میں بارش سے گرمی کازورٹوٹ گیا ابررحمت برسنے سے حبس اورگرمی کے ستائے شہریوں کے چہرے کھل اٹھے ۔محکمہ موسمیات کاکہناہے کہ آج ملک کے بیشترعلاقوں میں بارش کاامکان ہے ۔ جڑواں شہروں…

ریاست ادارے نہیں وفاقی وصوبائی حکومتیں ہوتی ہیں ،آئین کا آرٹیکل 7 پڑھ لیں، عمرایوب

فوٹو:سکرین گریب اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمرایوب نے کہا ہے ریاست ادارے نہیں وفاقی وصوبائی حکومتیں ہوتی ہیں ،آئین کا آرٹیکل 7 پڑھ لیں، عمرایوب نے کہاآپریشن سے متعلق ہمیں آج تک بریفنگ نہیں دی گئی۔ پاکستان تحریک انصاف۔ رؤف حسن…

خلیل الرحمان قمر کو گھر بلانے والی لڑکی آمنہ عروج کے تمام 7 ساتھی گرفتار

فوٹو:سوشل میڈیا لاہور: ڈرامہ رائٹرخلیل الرحمان قمر کو گھر بلانے والی لڑکی آمنہ عروج کے تمام 7 ساتھی گرفتار، ملزمہ اور اس کے 7 ساتھی گرفتار کرکے 3 گاڑیاں، اسلحہ اور وائرلیس سیٹ برآمد کرلیا گیا ہے ۔ خلیل الرحمان قمر کی طرف سے درج ایف آئی آر…

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کے گیٹ نمبر 5 کے ساتھ رات گئے کار ٹکرا گئی

فوٹو : فائل راولپنڈی: راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کے گیٹ نمبر 5 کے ساتھ رات گئے کار ٹکرا گئی جس کے باعث ایک دم ہلچل مچ گئی، پولیس فوری موقع پر پہنچ گئی. ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل گیٹ نمبر 5 سے ایک شخص نے گاڑی ٹکرا دی، کار سوار شخص بیریئر توڑ…

مجھے لگتا ہے نو مئی مقدمات میں مجھے ملٹری جیل بھیجا جائے گا،بانی پی ٹی آئی 

فائل:فوٹو اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی  نے کہا ہے کہ ہمارے کارکنان ملٹری جیل میں پڑے ہوئے ہیں مجھے لگتا ہے نو مئی مقدمات میں مجھے ملٹری جیل بھیجا جائے گا، ان کا پلان ہے کہ مجھے بھی نو مئی کے مقدمات میں ملٹری جیل میں ڈالیں اور ملٹری کورٹ…