اسپیس ایکس نے 21 سیٹلائٹس خلا میں بھیج دیں

فائل:فوٹو فلوریڈا: اسپیس ایکس نے فلوریڈا سے اپنا 52واں راکٹ لانچ کردیا ہے جس سے 21 سیٹلائٹس مسنلک تھیں۔ 230 فٹ کا راکٹ فلوریڈا سے روانہ ہوا۔ یہ اس سال اسپیس ایکس کا فلوریڈا سے 52 واں لانچ کردہ راکٹ ہے۔ آٹھ منٹ بعد راکٹ بحر اوقیانوس میں…

پی ایس او میں غیرقانونی بھرتیوں کا ریفرنس ، شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان بری

فائل:فوٹو کراچی: پی ایس او میں غیرقانونی بھرتیوں کے ریفرنس میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان بری ہوگئے۔ شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ نیب کو ختم کریں ورنہ ملک نہیں چلے گا، عدلیہ کے نظام کو درست کرنے کی ضرورت ہے۔ نیب…

صدرمملکت نے یوم آزادی پر قیدیوں کی سزاوٴں میں 90 روز کی کمی کی منظوری دیدی

فائل:فوٹو اسلام آباد:صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے یوم آزادی پر قیدیوں کی سزاوٴں میں 90 روز کی کمی کی منظوری دیدی۔ صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے یوم آزادی پر قیدیوں کی سزاوٴں میں 90 روز کی چھوٹ دے دی۔ اعلامیے کے مطابق صدرِ مملکت نے سزاوٴں…

عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی 9 مئی کے 12 مقدمات میں عبوری ضمانت کی درخواست خارج

فوٹو : فائل راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی 9 مئی کے 12 مقدمات میں عبوری ضمانت کی درخواست خارج کر دی گئی، راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے عبوری ضمانت کی درخواست خارج کی. انہیں واقعات کے دیگر مقدمات میں شیخ…

عوام کیلئے خوشخبری ، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

فائل:فوٹو اسلام آباد:یوم آزادی کے موقع پر مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری ، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی متوقع ہے ۔پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اب تک کی ورکنگ کے مطابق…

کے ٹو پر زخمی ہونیوالے پاکستانی کوہ پیما مراد سد پارہ جاں بحق

فائل:فوٹو اسلام آباد:کے ٹو پر زخمی ہونیوالے پاکستانی کوہ پیما مراد سد پارہ جاں بحق ہوگئے۔ الپائن کلب کے نائب صدر ایاز شگری نے مراد سد پارہ کی موت کی تصدیق کردی ، سکردو میں مراد سد پارہ 8 ہزار 47 میٹر بلند چوٹی براڈ پیک کی مہم جوئی کے…

قومی اسمبلی کے 3 حلقوں میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی سے متعلق الیکشن کمیشن کا فیصلہ بحال

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان نے قومی اسمبلی کے 3 حلقوں میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی سے متعلق الیکشن کمیشن کا فیصلہ بحال کر دیا۔ سپریم کورٹ نے دو ایک کی اکثریت سے فیصلہ سنایا، جسٹس عقیل عباسی نے فیصلے سے اختلاف کیا۔عدالت نے لاہور…

مقابلہ حسن ،بیٹی کو چوتھی پوزیشن دینے پر والد نے ججوں پرگولیاں برسادیں

فائل:فوٹو الٹامیرا: برازیل میں ایک مقابلہ حسن کی تقریب میں حصہ لینے والی لڑکی کے والد نے اس وقت ججوں پر گولیاں برسادیں جب بیٹی کو ججوں نے چوتھی پوزیشن سے نوازا۔ برازیل میں منعقد ہونے والا ایک مقامی مقابلہ حسن اس وقت سانحے میں بدل گیا جب…

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج نوجوانوں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج نوجوانوں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے، نوجوان کسی بھی قوم کا مستقبل ہوتے ہیں، پاکستان کی نصف آبادی کا حصہ نوجوانوں پر مشتمل ہے۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہر سال 12 اگست کو نوجوانوں کا…

اسماعیل ہانیہ کی شہادت، ایران کا بدلہ لینے کے لیے اسرائیل پر حملے کا فیصلہ

فائل:فوٹو تل ابیب: متعدد غیر ملکی میڈیا نے دعوی کیاہے کہ ایران نے اسماعیل ہانیہ کی شہادت کا بدلہ لینے کے لیے اسرائیل پر حملے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ایک معروف امریکی ویب سائٹ کے رپورٹر نے گزشتہ روز دو ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ…