حکومت کا عوام کی سہولت کے لیے پاسپورٹ رولز میں ترمیم کافیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:حکومت نے عوام کی سہولت کے لیے پاسپورٹ رولز میں ترمیم کرنے کا بڑا فیصلہ کرلیا۔ حکومت کی جانب سے نئے پاسپورٹ اور تجدید کرانے کے حوالے سے اہم فیصلہ کیا گیا ہے، جس کے نتیجے میں رولز میں ترمیم کے بعد پاسپورٹ کسی بھی شہر سے…

جب عدالت قادیانیوں کو خلاف آئین تبلیغ و تحریف کی اجازت دے گی تو مسلمان خاموش نہیں رہیں گے،فضل…

فائل:فوٹو اسلام آباد :جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ قادیانیوں کا مسئلہ آئین و قانون کے رو سے طے ہوچکا ہے سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں قادیانیوں کو تحریف قرآن کی اجازت دے دی ہے جب عدالت قادیانیوں کو خلاف…

سسرال آنے والے داماد کی مختلف انواع واقسام کے 100 پکوانوں سے تواضع

فائل:فوٹو آندھرا پردیش:داماد کی آؤبھگت ہماری روایات میں شامل ہے لیکن ایک خاندان نے تو سسرال آنے والے داماد کے لیے انواع واقسام کے 100 کھانے تیار کر لیے۔ برصغیر پاک وہند میں بیٹی داماد کو انتہائی عزت واحترام سے نوازا جاتا ہے اور داماد جب…

اپوزیشن جماعتوں کی اہم بیٹھک، حکومت کو ٹف ٹائم دینے پر اتفاق

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں اپوزیشن جماعتوں کا اہم اجلاس ہوا جس میں حکومت کو ٹف ٹائم دینے پر اتفاق کیا گیا۔ اجلاس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال سمیت اپوزیشن جماعتوں کی حکومت مخالف تحریک پر بھی تفصیلی تبادلہ خیال…

ارشد ندیم کی کامیابی سے یوم ِآزادی کی خوشیاں دوبالا ہوگئیں،وزیراعظم

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ارشد ندیم کی کامیابی سے یوم ِآزادی کی خوشیاں دوبالا ہوگئی ہیں ۔ کابینہ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ارشد ندیم آج وزیراعظم ہاوٴس تشریف لائیں گے۔ انکی…

مریم نواز نے گولڈ میڈل جیتنے پر ارشد ندیم کو10 کروڑ روپے اور کار سے نواز دیا

فائل:فوٹو میاں چنوں :وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے جویلین تھرو کے عالمی چیمپئن ارشد ندیم کو بھاری انعامات سے نواز دیا۔ مریم نواز طلائی تمغہ جیتنے والے ارشد ندیم سے ملاقات کے لیے ان کے گاوٴں میاں چنوں پہنچیں۔ وزیرِ اعلیٰ بذریعہ ہیلی کاپٹر…

محسن نقوی کی برطانوی ہم منصب سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پرگفتگو

فائل:فوٹو لندن: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے برطانوی ہم منصب سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیر داخلہ نے کہا کہ خوشی ہوگی کہ پاکستانی پولیس افسران باقاعدہ برطانیہ میں ٹریننگ حاصل کریں دورہ لندن کے…

اس قوم کو مجھ جیسا دوسرا نہیں ملے گا،خلیل الرحمن قمر

فائل:فوٹو لاہور: رائٹر اور ڈرامہ نگار خلیل الرحمن قمر کا کہنا ہے کہ آج تک کبھی اس مٹی اور زمین سے نفرت نہیں ہوئی اور نہ ہی کبھی ایسا سوچا۔ خدا سے دعا ہے کہ ہمت عطا کرے کیونکہ میں اس مٹی کے بغیر نہیں رہ سکتا۔ اس قوم کو دوسرا خلیل الرحمن قمر…

بی ایل ایف کا انتہائی مطلوب دہشت گرد شمبین اپنے ساتھی کے ہاتھوں مارا گیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: بی ایل ایف کا انتہائی مطلوب دہشت گرد سرغنہ شمبین عرف شہک اپنے ہی ساتھی کے ہاتھوں ہلاک ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق بی ایل ایف میں پڑنے والی اندرونی پھوٹ کھل کر سامنے آنا شروع ہوگئی ہے۔ بھارتی فنڈنگ سے قائم دہشت گرد گروہ بی…

یوم آزادی کی تیاریاں عروج پر، ہر طرف سبز ہلالی پرچموں کی بہار آ گئی

فائل:فوٹو اسلام آباد/لاہور: یوم آزادی میں ایک روز باقی ہے، پورا پاکستان آزادی کے رنگ میں رنگ گیا، ہر طرف سبز ہلالی پرچموں کی بہار آ گئی۔ بازاروں میں گہما گہمی عروج پر ہے، بڑوں کے ساتھ ساتھ بچوں کا جم غفیر بھی بازاروں میں امڈ آیا ہے۔ چودہ…