پیرس میں اولمپکس 2024 کے مقابلے اختتام پذیر، امریکا 126 میڈلز کیساتھ سرفہرست رہا

فائل:فوٹو پیرس: فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ہونیوالے اولمپکس 2024 کے مقابلے اختتام پذیر، امریکا 126 میڈلز کیساتھ سرفہرست چین نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔ گولڈ میڈل کے آخری میچ میں امریکا کی ویمنز باسکٹ بال ٹیم نے فرانس کو شکست دے کر طلائی…

اولمپکس گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کا وطن واپسی پر لاہور ائرپورٹ پر تاریخی استقبال

فوٹو:سوشل میڈیا لاہور: اولمپکس گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کا وطن واپسی پر لاہور ائرپورٹ پر تاریخی استقبال، شہریوں کی بڑی تعداد موجود تھی اس موقع فاتح جیولین تھرو کو سلامی بھی پیش کی گئی. اس موقع پر پیرس اولمپکس میں پاکستان کا نام روشن کرنے…

ایم کیو ایم نے گورنر سندھ کی تبدیلی کی خبروں کو افواہیں قرار دیدیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:ایم کیو ایم نے گورنر سندھ کی تبدیلی کی خبروں کو افواہیں قرار دیدیا ، کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ جب تک صدر وزیراعظم اور خالد مقبول صدیقی کا اعتماد ہے کام کرتا رہوں گا۔ امام مسجد نبوی ڈاکٹر صالح بن محمد نے سندھ ہاؤس…

کسی کو برا لگے یا اچھا عمران خان سیاسی حقیقت ہیں،شاہ محمود قریشی

فائل:فوٹو راولپنڈی: تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کسی کو برا لگے یا اچھا عمران خان سیاسی حقیقت ہیں۔ 75 برسوں سے غداری کے سرٹیفکیٹ بانٹے جا رہے ہیں۔ کوٹ لکھپت جیل میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما پی ٹی آئی شاہ محمود…

کرن ملک نے ارشد ندیم کی کامیابی کا کریڈٹ لینے پر وزیراعظم کوآڑے ہاتھوں لے لیا

فائل:فوٹو کراچی :پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل کرن ملک نے اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے والے ارشد ندیم کی کامیابی کا کریڈٹ لینے پر وزیراعظم شہباز شریف پر کڑی تنقید کی ہے۔ فرانس کے دارالحکومت پیرس میں اولمپکس کے جیولین تھرو…

برازیل میں مسافر طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، 62 افراد ہلاک

فائل:فوٹو ساوٴ پاوٴلو: برازیل کی ریاست پارانا سے ساوٴ پاوٴلو جانے والا مسافر طیارہ گر کر تباہ ہوگیا اور طیارے میں سوار تمام 62 افراد ہلاک ہوگئے۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق جائے وقوع پر موجود حکام نے بتایا کہ تباہ ہونے والے طیارے…

محسن نقوی کااسلام آبادکے تھانوں کو اسمارٹ پولیس اسٹیشن کی طرز پر اپ گریڈ کرنے کا حکم

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ نے وفاقی دارالحکومت کے تھانوں کو اسمارٹ پولیس اسٹیشن کی طرز پر اپ گریڈ کرنے کا حکم دے دیا۔محسن نقوی کاکہناہے کہ اسمارٹ پولیس اسٹیشن کے لیے ہر ممکن وسائل دیں گے۔ محسن نقوی کی زیر صدارت اسلام آباد کے…

بانی پی ٹی آئی 9 مئی کی سی سی ٹی وی فوٹیج کے لیے کیس کریں گے،عمرایوب

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ ہماری کسی سے کوئی ڈیل نہیں چل رہی ہے عمران خان 9 مئی کی سی سی ٹی وی فوٹیج کے لیے کیس کریں گے۔ فوج اور اداروں کو اپنے دائرہ میں رہنا چاہیے۔ انسداد دہشت گردی عدالت لاہور…

اسرائیلی فوج کا غزہ میں ایک اور سکول پر حملہ ، 100 فلسطینی لقمہ اجل بن گئے

فائل:فوٹو غزہ : صہیونی فورسز کی غزہ خونریزی کاسلسلہ نہ تھم سکا اسرائیلی فوج نے غزہ میں ایک اور سکول پر حملہ کر دیا، جس کے نتیجے میں مزید 100 فلسطینی شہید ہوگئے ۔ عرب میڈیا کے مطابق غزہ میں جاری اسرائیلی مظالم میں ایک نئے خونی باب کا اضافہ…

اسلام آباد راولپنڈی میں موسلادھار بارش، سڑکیں تالاب بن گئیں،اہل علاقہ گھروں تک محصور

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد راولپنڈی سمیت گردونواح میں رات گئے بارش کاسلسلہ جاری ہے راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں بارش کا پانی گھروں میں داخل ہوگیا، سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگی پانی کی نکاسی کے کینٹ بورڈ اور واسا کے دعوے سیلاب…