صدر نے بغیر وارنٹ گرفتاری سمیت 13 بلز بغیر دستخط واپس بھجوا دیئے

فوٹو: فائل اسلام آباد:صدر نے بغیر وارنٹ گرفتاری سمیت 13 بلز بغیر دستخط واپس بھجوا دیئے،بغیر واپس وزیراعظم آفس کو بھجوادیے ہیں ،واپس بھجوائے گئے بلزمیں ہائیر ایجوکیشن کمیشن ترمیمی بل بھی شامل ہے۔ ذرائع کے مطابق صدر مملکت کی طرف سے جو بلز…

عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو اٹک جیل کے باہر پولیس نے روک لیا

فوٹو:فائل راولپنڈی : چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو اٹک جیل کے باہر پولیس نے روک لیا جب کہ وکلا کی ٹیم کو واپس بھی دیا، بشریٰ بی بی عمران خان سے ملاقات کرنے پر بضد ہیں۔ سابق خاتون اول بشریٰ بی بی اسلام آباد…

سندھ کی حلقہ بندیاں شفاف بنائیں، سپریم کورٹ کا الیکشن کمیشن کو حکم

فوٹو : فائل اسلام آباد: سندھ کی حلقہ بندیاں شفاف بنائیں، سپریم کورٹ کا الیکشن کمیشن کو حکم، سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کی سندھ میں صوبائی حلقہ بندیوں کے خلاف درخواستوں پر سماعت کرتے ہوئے معاملہ واپس الیکشن کمیشن کو بھجوا دیا. چیف جسٹس…

ن لیگ اورپیپلز پارٹی کا نگران وزیراعظم کیلئے ڈاکٹر مالک پر اتفاق ہوا تھا، خواجہ آصف

فوٹو: فائل اسلام آباد: ن لیگ اورپیپلز پارٹی کا نگران وزیراعظم کیلئے ڈاکٹر مالک پر اتفاق ہوا تھا، خواجہ آصف نے سابق حکمران اتحاد کی بے بسی کا خود پول کھول دیا ہے. نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر دفاع اور مسلم…

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا

فوٹو:اسکرین گریب اسلام آباد:نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ انوار الحق کاکڑ نے پاکستان کے آٹھویں نگران وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھایا ہے۔ ایوان صدر میں انوار الحق کاکڑ کی بطور نگران وزیراعظم حلف برداری کی…

چودھری پرویز الہی اڈیالہ جیل سے رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتار

فائل:فوٹو راولپنڈی :سابق وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویز الہی کو سینٹرل جیل اڈیالہ راولپنڈی سے رہا ہوتے ہی نیب کی ٹیم نے دوبارہ گرفتار کرلیا جبکہ ڈیوٹی سول جج خالد حیات نے ایک ماہ کی نظر بندی ختم ہونے کے بعد سابق وزیر اعلی پرویز الٰہی کو ایک…

پہلی بار بین الاقوامی پرواز اسکردو ہوائی اڈے پر لینڈ کر گئی

فائل:فوٹو اسکردو:یوم آزادی کے موقع پر پہلی بین الاقوامی پرواز دبئی سے 80 مسافروں کو لے کر اسکردو ہوائی اڈے پر لینڈ ہوگئی ہے۔اب سیاح گلگت بلتستان کے دلکش نظاروں سے لطف اندوز ہوں گے۔ پہلی بار بین الاقوامی پرواز اسکردو ہوائی اڈے پر لینڈ کر…

نیشنل آئیکون ایوارڈز،وزیراعظم نے سیلیبرٹیزکوہیلتھ کارڈ ز اورایوارڈز عطاء کئے

فائل:فوٹو لاہور :وزیراعظم شہبازشریف نے لاہورمیں منعقدہ تقریب ”نیشنل آئیکون ایوارڈز 2023“ میں پاکستان کی معروف سیلیبرٹیزکوہیلتھ کارڈ ز اورایوارڈز دئیے ۔ اسی تقریب کے دوران وزیراعظم نے ”آواز خزانہ“ کے نام سے ریڈیو ایپ بھی لانچ کی۔ شہباز…

نئے جذبے اور نیت سے پاکستان واپس آئی ہوں سیاست میں حصہ لینا چاہتی ہوں، ریحام خان

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے سیاست میں آنے کا اعلان کردیا۔ ان کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ساتھ میرا لگاوٴ ہے جو سیکھا ہے وہ واپس دینا بھی چاہتی ہوں، سیاست میں حصہ ڈالنا چاہتی ہوں،…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 20روپے تک اضافہ کاامکان

فائل:فوٹو اسلام آباد: عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے سے پاکستان میں 15 اگست سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔ عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے خام تیل کی قیمت 86 ڈالر سے 91ڈالر…