عمارت پر میزائل گرنے کی آواز پرخاتون رپورٹر کی چیخ نکل گئی

فائل:فوٹو غزہ: الجزیرہ ٹی وی کی لائیو کوریج کے دوران غزہ کی عمارت پر اسرائیلی میزائل حملے کا منظر کیمرے میں محفوظ ہوگیا۔عمارت پر میزائل گرنے کی آواز پر الجزیرہ کی رپورٹر چیخ پڑیں اور کیمرے سے پیچھے ہٹ گئیں۔ اسرائیلی لڑاکا طیاروں نے غزہ…

حالت جنگ میں ہیں یہ جنگ طویل اور مشکل ہوگی،اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو

فائل:فوٹو تل ابیب:اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے حالت جنگ کا اعلان کردیا، انہوں نے کہا یہ جنگ طویل اور مشکل ہوگی۔ پورے اسرائیل میں سول ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے، نیتن یاہو نے کہا کہ حماس سے بدلہ لیں گے، فلسطینی غزہ کو خالی کردیں۔ فلسطینی…

حماس حملے ،اسرائیلی فوج کی کرنل سمیت 26 فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق

فائل:فوٹو تل ابیب: اسرائیلی فوج نے حماس کے حملوں میں اپنے 26 فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کردی جن میں ایک کرنل بھی شامل ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق آئی ڈی ایف نے جنوبی اسرائیل میں لڑائی میں مارے گئے 26 فوجیوں کے نام جاری کردیے۔ …

حماس کاآپریشن طوفان الاقصی،عالمی ممالک کاردعمل سامنے آگیا

فائل:فوٹو غزہ:فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے ”آپریشن طوفان الاقصی“ کا اعلان کرتے ہوئے اسرائیل پر تاریخ کا سب سے بڑا حملہ کرکے 200 اسرائیلیوں کو ہلاک جبکہ متعدد اہلکاروں کو یرغمال بنا لیا ہے۔ سیاسی منظر نامے پر رونما ہونے والی صورتحال پر بین…

اسرائیل نے غزہ کو بجلی، ایندھن اور اشیاء کی سپلائی روک دی

فائل:فوٹو غزہ :حماس کی جانب سے جوابی حملہ کرنے کے بعد اسرائیل نے غزہ کو بجلی، ایندھن اور اشیاء کی سپلائی روک دی۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے غزہ میں کثیر المنزلہ عمارت پر بمباری کی ہے جس سے عمارت زمین بوس ہو گئی۔ اسرائیلی…

حماس کے رہنما اسماعیل ہانیہ اور اعلیٰ قیادت کا اسرائیل پر کامیاب حملوں پر سجدہ شکر

فوٹو: سوشل میڈیا بیروت: حماس کی جانب سے اسرائیل پر حملوں کے بعد حماس کے رہنما اسماعیل ہانیہ اور اعلیٰ قیادت کا اسرائیل پر کامیاب حملوں پر سجدہ شکر، ان رہنماؤں نے مسکراہٹوں کے ساتھ سجدہ شکر ادا کیا۔ جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائر ہوگئی۔…

افغانستان میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد ایک ہزار سے متجاوز

فائل:فوٹو کابل :افغانستان میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 1 ہزار سے زائد ہو گئی۔ افغان حکام کے مطابق افغانستان کے صوبے ہرات میں گزشتہ دوپہر 6.3 شدت کا زلزلہ آیا تھا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق زلزلے کی گہرائی 76 کلو میٹر تھی جبکہ مرکز…

کافی اسرائیلی قیدی کر لئے،تمام فلسطینیوں کو رہا کروا سکتے ہیں، حماس نائب سربراہ

فوٹو : سوشل میڈیا غزہ: اسرائیل پر بڑے حملے کے بعد حماس کے نائب سربراہ صالح العروری نے کہا ہے حماس کے پاس کافی اسرائیلی قیدی کر لئے،تمام فلسطینیوں کو رہا کروا سکتے ہیں، حماس نائب سربراہ کا کہنا ہے ان کے بدلے وہ اسرائیلی جیلوں میں قید تمام…

حماس کایہودی بستیوں پر سرپرائز حملے میں متعدد اسرائیلیوں کو حراست میں لینے کادعوی

فائل:فوٹو غزہ :حماس نے دعوی کیا ہے کہ غزہ کی سرحد کے ساتھ اسرائیل کی یہودی بستیوں پر سرپرائز حملے میں بڑے پیمانے پر اسرائیلیوں کو حراست میں لیا گیا ہے۔ حماس کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ کے ترجمان نے آڈیو پیغام میں کہا ہے کہ زیرِ…

 ورلڈ کپ ، آسٹریلیا کی بھارت کیخلاف بیٹنگ جاری

فائل:فوٹو چنئی: :آئی سی سی مینز ورلڈ کپ کے پانچویں میچ میں آسٹریلیا کی بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ جاری ہے ۔ بھارتی شہر چنئی کے چدم بھرم سٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ…