پاکستان کاپہلا گوگل کنٹرولڈ ڈیجیٹل گھر،انتظامی امورکاریموٹ امریکہ میں

شیرازاحمد شیرازی آزاد کشمیر کے علاقے عباس پورمیں کنٹرول لائن کے قریب واقع ’’کاسا منیرہ ہاؤس ‘‘ مکمل طور پر جدید ٹیکنالوجی سے لیس ہے اور اس کے انتظامی امور امریکہ سے چلائے جاسکتے ہیں۔ کاسا منیرہ ہاؤس گوگل کے ذریعے کنٹرول کیا جاتا ہے، اس…

ورلڈ کپ،نیوزی لینڈ نے یکطرفہ مقابلے میں نیدرلینڈ کو99رنز سے ہرادیا

فوٹو: ایکس حیدرآباد: ورلڈ کپ،نیوزی لینڈ نے یکطرفہ مقابلے میں نیدرلینڈ کو99رنز سے ہرادیا،323 رنز کے بڑے ٹوٹل کے تعاقب میں نیدرلینڈ کی پوری ٹیم 47 اوورمیں 223 پر آوٹ ہوگئی۔ بھارت کے حیدرآباد کے راجیو گاندھی اسٹیڈیم میں یہ میچ کھیلا گیا ،…

پاکستانی پریزینٹر زینب عباس نے شدید دباؤ پربھارت چھوڑ دیا

فائل:فوٹو دبئی: بھارت میں شدید دباوٴ کے باعث پاکستانی پریزینٹر زینب عباس دورہ ادھورہ چھوڑنے پر مجبور ہوگئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستانی پریزینٹر زینب عباس کرکٹ ورلڈ کپ میں بطور پریزینٹر اپنے فرائض انجام دینے بھارت پہنچی تھیں تاہم…

چیئرمین پی ٹی آئی کی فیملی، وکلا اور ذاتی معالج سے جیل میں ملاقات کے لیے انٹرا کورٹ اپیل دائر

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی کی فیملی، وکلا اور ذاتی معالج سے جیل میں ملاقات کی اجازت کے لیے انٹرا کورٹ اپیل دائر کردی گئی۔ عمران خان کی جانب سے وکیل شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی، جس میں اسلام آباد…

ورلڈکپ، نیدر لینڈز کے خلاف نیوزی لینڈ کی بیٹنگ جاری

فائل:فوٹو حیدرآباد دکن: بھارت میں جاری کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے چھٹے میچ میں نیدر لینڈز کے خلاف نیوزی لینڈ کی بیٹنگ جاری ہے۔ حیدرآباد کے راجیو گاندھی سٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں نیدرلینڈز کی ٹیم نے نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ…

معروف کرکٹ پریزینٹرزنیب عباس کو بھارت سے ڈی پورٹ کردیا گیا

لاہور:پاکستان کی معروف کرکٹ پریزینٹرزنیب عباس کو بھارت سے ڈی پورٹ کردیا گیا ہے اور اب وہ دبئی میں ہیں۔ میڈیا رپورٹس میں ذرائع کا حوالہ سے بتایا گیاہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈکپ میں پاکستانی پریزینٹر زینب عباس کو جھوٹے کیس…

غزہ پر اسرائیل کے حملے، ایک ہی خاندان کے 19 افراد شہید

فائل:فوٹو غزہ :غزہ پر اسرائیل کے حملوں کے دوران ایک ہی خاندان کے 19 افراد شہید ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق صیہونی فوجیوں کی غزہ پر اندھا دھند بمباری جاری ہے۔ غزہ کے جنوبی علاقے میں مہاجر کیمپ پر اسرائیل کے میزائل حملے میں خواتین…

سائفر کیس، چیئرمین پی ٹی آئی پر 17 اکتوبر کو فرد جرم عائدہوگی

فائل:فوٹو اسلام آباد: سائفر کیس کے ٹرائل کا باقاعدہ آغاز ہوگیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی پر 17 اکتوبر کو فرد جرم عائد کی جائے گی۔ کیس کی سماعت کے لیے جج ابوالحسنات ذوالقرنین اڈیالہ جیل عدالت پہنچے۔ سرکاری پراسیکیوٹر ذوالفقار عباس نقوی، عمران خان…

دریا سے سمندر تک فلسطین آزاد ہوگا،صبا قمر 

فائل:فوٹو کراچی: حماس کے اسرائیل پر حملے کے بعد پاکستان کی معروف اداکارہ صبا قمر نے فلسطین کے حق میں اپنی آواز اْٹھا دی۔صبا قمر نے اپنے پیغام میں کہا کہ ‘انشاء اللہ! دریا سے سمندر تک فلسطین آزاد ہوگا۔ فلسطینی مزاحمتی تنظیم اور غزہ کی…

اے بی ڈی ویلیئرز کا تیز ترین سنچری کا ریکارڈٹوٹ گیا

فائل:فوٹو ایڈیلیڈ: ساوٴتھ آسٹریلیا کے جیک فریزر میکگورک نے تیز ترین ون ڈے سنچری بناکر ابراہم ڈی ویلیئرز کا ورلڈ ریکارڈ توڑدیا۔ آسٹریلیا کے لسٹ اے ٹورنامنٹ مارش کپ کے دوران ساوٴتھ آسٹریلیا کے 21 سالہ جیک فریزر میکگورک نے 29 گیندوں پر ون ڈے…