کشمیرپر اقوام متحدہ کا مؤقف سلامتی کونسل کی قراردادیں ہیں، یو این سیکرٹری جنرل
نیویارک (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے کہا ہے کشمیرپر اقوام متحدہ کا مؤقف سلامتی کونسل کی قراردادوں اور چارٹر کے اصولوں پر مبنی ہے۔
کشمیر میں بھارتی پابندیوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے انھوں نے کہا ہے کہ کشمیر میں بھارتی!-->!-->!-->…