پاکستان میں کورونا سے 67اموات، متاثرین کی تعداد 4612 تک پہنچ گئی
فوٹو : فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) کورونا وائرس کے باعث پاکستان میں آج اب تک مزید 2 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں اور اموات کی مجموعی تعداد 67 ہوگئی ہے، متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 4612 تک پہنچ چکی ہے۔
اب تک کورونا سے ہونے والی!-->!-->!-->!-->!-->…