مستحق کون؟ 12ہزار کیسے ملیں گئے،سسٹم بھی غلطی کرسکتاہے

فوٹو: فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)حکومتِ نے کرونا وائرس اور لاک ڈوان کے باعث کاروبار زندگی متاثر ہونے کے سبب ایک کروڑ 20 لاکھ افراد کو فی خاندان 12 ہزار روپے کی امدادی رقم دینے کااعلان کیا ہے یہ رقم حاصل کرنے کیلئے ایک ایس ایم

کل سے ایک کروڑ 20 لاکھ مستحق افراد میں پیسے تقسیم ہوں گے،وزیراعظم

فوٹو : فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کل سے احساس پروگرام کے تحت  ایک کروڑ 20لاکھ خاندانوں کوپیسےفراہم کیےجائیں گے،17ہزارمقامات سے 12ہزارروپے مستحق افراد میں تقسیم ہونگے ۔ انھوں نے کہا ہم 144ارب

یواے ای، 10ہزار پاکستانی نوکریوں سے فارغ،35ہزار واپسی کے منتظر

ویب ڈیسک دبئی: دس ہزار پاکستانیوں کو کورونا وائرس کے باعث متحدہ عرب امارات میں ملازمتوں سے فارغ کردیا گیا،35ہزار وطن واپس آنے کے خواہش مند ہیں۔ دبئی میں پاکستان کے پاکستانی قونصل جنرل احمد امجد علی نے نئی صورتحال سے آگاہ کیا ہے،

چینی آٹا بحران پر علامتی ایکشن

فریدا حمد خان چینی اور آٹا بحران کامہینوں سے شور تھا مصنوعی بحران کیلئے گوداموں سے گندم کی لاکھوں بوریاں چوری ہونے ، آٹے کی بوریاں سٹاک کرنے اور چینی خوروں کی جانب سے لاکھوں ٹن چینی برآمد کرنے کی مسلسل دہائیاں تھیں ۔وفاق اورصوبے ایک

کوروناوائرس،انشاء اللہ ان حالات سے ایک قوم بن کر نکلیں گے، آرمی چیف

فوٹو : آئی ایس پی آر فائل راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس میں کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی صورتحال کا بھرپور جائزہ لیا گیا۔ سپہ سالار کا کہنا تھا کہ انشاء اللہ ان حالات سے

سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 7 دہشتگرد ہلاک،اسلحہ، گولہ بارود برآمد

فوٹو : آئی ایس پی آر راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام )شمالی وزیرستان اور مہمند میں سکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن کے دوران 7 دہشت گرد مارے گئےبڑی تعداد میں اسلحہ، گولہ اور بارود بھی برآمد ہوا۔ آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ کے

طالبان کاافغان حکومت سے مزاکرات ختم کرنے کااعلان

ویب ڈیسک دوحا:طالبان نے افغان حکومت کی جانب سے دوحامعاہدے کی خلاف ورزی کرنے اور قیدیوں کی رہائی میں تاخیر پر افغان حکومت سے مذاکرات ختم کرنے کا اعلان کردیا ۔ اس حوالے سے غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان کے سیاسی دفتر کے

چینی بحران،عوام سے ذمہ داروں کو سزاکا وعدہ کیا تھا،وزیراعظم

فوٹو: فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان نے واضح کیا کہ چینی بحران کی انکوائری رپورٹ میری ہدایت پر جاری کی گئی ہے، انھوں نے کہا کہ میں عوام سے وعدہ کیا تھا کہ ذمہ داروں کو سزا دی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی

پاکستان میں کورونا سے 58 اموات،4072 کیسز کی تصدیق

فوٹو : فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)کورونا وائرس سے پاکستان میں مزید6افراد جاں بحق ہونے سے مجموعی اموات 58ہو گئیں جب کہ نئے کیسز کی تصدیق کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد 4072ہو گئی ہے۔ ملک بھر میں اب تک کورونا سے ہونے والی 58

برطانوی وزیراعظم انتہائی نگہداشت منتقل،وزارت عظمیٰ کی ذمہ داری راب کے سپرد

ویب ڈیسک لندن:برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کو ہسپتال کے انتہائی نگہداشت یونٹ میں منتقل کر دیا گیا ہے اور انھوں نے سیکرٹری خارجہ ڈومینک راب سے کہا ہے کہ وہ ان کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم