ملک بھرمیں کورونا وبا کے فعال کیسزکی تعداد 10 ہزار188 رہ گئی
این سی اوسی کے مطابق ملک بھرمیں 24 گھنٹوں میں کورونا وبا کے 496 نئے کیسزاور9 اموات رپورٹ ہوئیں، جس کے بعد کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 93 ہزار261 تک جا پہنچی۔ ملک میں ایکٹیوکیسزکی تعداد صرف 10 ہزار188 ہے اورملک بھرمیں صحتیاب ہونے!-->…