عید الفطر کیلئے 6چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا
فوٹو:فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وفاقی حکومت نے عبدالفطر پر 6چھٹیوں کا اعلان کردیا ،وزارت داخلہ کی طرف سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
وفاقی وزارت داخلہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق عید الفطر کی چھٹیاں جمعہ 22 مئی سے جمعرات 27 مئی تک!-->!-->!-->!-->!-->…