نوازشریف نے کرپشن کی داغ بیل ڈالی، ذرداری نے سندھ کا پیسہ چوری کیا،فواد
اسلام آباد (زمینی حقائق ) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چودھری نے بتایا کہ 1990ء میں پراسرار مالی ٹرانزیکشنز کا انکشاف ہوا۔ اچانک پتا چلا کہ حدیبیہ پیپر مل کے مالک نواز شریف ہیں۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں فواد چوہدری کا کہنا!-->!-->!-->…