لاک ڈاؤن کی حمایت نہ مخالفت، قومی سلامتی فیصلوں پر سوال اٹھا دیا
ویب ڈیسک
لاہور: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے ملک میں لاک ڈاؤن سے متعلق فیصلے کے لیے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بلانے کا مطالبہ کردیاہے ۔
شہباز شریف نے ایک بیان میں کہا ہے کہ وزیراعظم کے خطاب نے قومی سلامتی کے اہم!-->!-->!-->!-->!-->…