کورونا،پاکستان میں23افراد جاں بحق،1763متاثرین
فوٹو: انا دولو ایجنسی فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)کورونا وائرس سے پیر کو مزید 6افراد جاں بحق ہوئے جس سے پاکستان میں مرنے والوں کی تعداد23ہوگئی ہے جب کہ متاثرین کی تعداد1763تک پہنچ گئی ہے۔
پنجاب اور سندھ میں 3,3افراد لقمہ اجل!-->!-->!-->!-->!-->…