چین سے مزید ہزاروں کورونا ٹیسٹنگ کٹس،ماہر ڈاکٹرز پاکستان پہنچ گئے
فوٹو : سکرین گریب
اسلام آباد(ویب ڈیسک)کورونا وائرس کے باعث چین سے ہزاروں کورونا ٹیسٹنگ کٹس اور ماہر ڈاکٹرز کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی ہے،سامان وصولی کیلئے ائرپورٹ پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی موجود تھے.
شاہ محمود قریشی نے اس موقع پر!-->!-->!-->!-->!-->…