یمن، اتحادی فورسز نے حوثی باغیوں کا ڈرون مار گرایا
فوٹو : ایس پی اے فائل
اسلام آباد(ویب ڈیسک)یمن میں عرب اتحادی فورسز نے ڈرون کے زریعے حملے کی کوشش ناکام بنا دی اور یمن کے مغربی علاقے میں حوثی باغیوں کا ڈرون گرادیا۔
اس حوالے سے اردو نیوز نےویب نیوز سبق پر یمن میں اتحادی فورسز کے!-->!-->!-->!-->!-->…