پاکستان،ایک دن 15اموات، مجموعی تعداد86،مریض 5036ہو گئے
فوٹو :فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان میں11اپریل بہت بھاری ثابت ہوا، کورونا وائرس کے ہفتہ کو244نئے کیسز سامنے آئے جب کہ 15اموات ہوئیں جس کے بعد ملک میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 86 اور وائرس میں مبتلاء مریضوں کی تعداد!-->!-->!-->…