ہاتھوں کے ساتھ ساتھ دل بھی صاف رکھیں، مہوش حیات
فوٹو: ِفائل
اسلام آباد(زمینی حقاق ڈاٹ کام)پاکستان کی نامور فلمی اداکارہ مہوش حیات نے سوشل میڈیا پر لوگوں کو پیغام دیاہے کہ کورونا وائرس سے بچنے کیلئے ہاتھوں کے ساتھ ساتھ دل کو بھی صاف رکھیں۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر!-->!-->!-->!-->!-->…