شوبز میں لڑکیوں کا استحصال کیا جاتا ہے، اُشناشاہ
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)معروف
اداکارہ اُشنا شاہ نے پاکستان شوبز انڈسٹری میں رائج غیر منصفانہ رویے پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری انڈسٹری میں اداکاراؤں کو اداکاروں کے مقابلے میں کم معاوضہ ملتا ہے۔
اُشناشاہ نے حال ہی میں ایک!-->!-->!-->…