شوکت خانم اسپتال میں کرپشن کاالزام لگانےپرحنیف عباسی پر50 لاکھ جرمانہ

راولپنڈی(ویب ڈیسک)سابق رکن قومی اسمبلی اور مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی کی طرف سے شوکت خانم اسپتال کے فنڈز میں کرپشن کا الزام لگانے پر عدالت نےحنیف عباسی پر 50 لاکھ روپے جرمانہ کردیا۔ راولپنڈی کی عدالت کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج

طلال چوہدری کا جھوٹ پکڑا گیا، تنظیم سازی نہیں اپنی مرضی سے گئے تھے،ن لیگ

اسلام آباد(ویب ڈیسک )مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری کا جھوٹ پکڑا گیا، پارٹی کی کوئی تنظیم سازی نہیں تھی طلال چوہدری اپنی مرضی سے لیگی خاتون ایم این اے کے گھر گئے تھے. اس حوالے سے مسلم لیگ ن کی فيکٹ فائنڈنگ کميٹی نے رپورٹ رانا ثنااللہ

بیساکھیوں کو اپنی فتح اور کامیابی کی علامت سمجھتی ہوں، ڈاکٹر آسیہ نظیر

ثاقب لقمان قریشی معروف خصوصی سائیکالوجسٹ ڈاکٹر آسیہ نظیر کا انٹرویو رہائش: لاہور آبائی علاقہ: تحصیل شکر گڑھ ،گاؤں گھمٹالہ تعلیم: 1۔ایم-فل سپیچ لینگویچ پیتھالوجی 2۔ایم-ایس –سی کلینیکل سائیکالوجی شعبہ: سائیکالوجسٹ (سپیشل ایجوکیشن

امریکہ نے پاکستانی سٹوڈنٹس کیلئے ویزا سروس بحال کردی

فوٹو: فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) امریکہ نے پاکستانی طلبہ و طالبات کی امریکہ میں تعلیم کیلئے یکم اکتوبر سے سٹوڈنٹس ویزاسروس شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ اس حوالے سے اعلامیہ کے مطابق امریکی سفارت خانے نے پاکستانی طلبہ کے

ہری پور،ٹریکٹر ٹرالی کو حادثہ ،سکول کے 3بچے جاں بحق 6زخمی

فوٹو: زمینی حقائق ڈاٹ کام بیڑ ، ہری پور(قمر زمان تنولی)ضلع ہری پورکے نواحی علاقے بیڑ میں سکول کے بچوں کو لے جانے الیٹریکٹر ٹرالی کھائی میں جا گری جس کے نتیجہ میں3بچے جاں بحق جب کہ 6زخمی ہو گئے۔ ٹریفک حادثہ کے متاثرہ بچے گورنمنٹ ہائر

صوبے قبائلی علاقے کو این ایف سی کا 3 فیصد حصہ دینے کو تیار نہیں،وزیراعظم

ویب ڈیسک اسلام آباد :وزیراعظم عمران خان نے ہے کہ خدشہ ہے کہ ہمارے دشمن ان لوگوں کے ساتھ پوری طرح سے رابطے میں ہیں جو نہیں چاہتے کہ قبائلی علاقوں کا انضمام ہو، وہ عناصر پوری کوشش کریں گے کوئی نہ کوئی انتشار پھیلایا جائے۔ مہمند میں

شہباز شریف نےنواز شریف کے خلاف کھڑے ہونے کے بجائے جیل کو ترجیح دی،مریم نواز

لاہور(ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نوازنےکہا کہ شہباز شریف نے اپنے بھائی کے خلاف استعمال ہونے سے انکار کر دیا تھا اس لیے انہیں گرفتار کیا گیا۔ https://twitter.com/MaryamNSharif/status/1310517135773368321?s=19 قومی اسمبلی

منی لانڈرنگ کیس ،شہباز شریف کو احاطہ عدالت سے گرفتار کر لیا گیا

فوٹو : اے ایف پی لاہور (زمینی حقائق ڈاٹ کام) مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کومنی لانڈرنگ کیس میں عبوری ضمانت میں توسیع کی درخواست لاہور ہائیکورٹ سے مسترد ہونے پرنیب کے اہلکاروں نے عدالت کے احاطے

میگا منی لانڈرنگ کیس ، زرداری اور فریال پر فرد جرم عائد

فوٹو : سکرین گریب اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام )سابق صدر آصف علی زرداری اور فریال تالپور پرمیگا منی لانڈرنگ کیس میں فرد جرم عائد کر دی گئی، ملزمان نے صحت جرم تسلیم کرنے سے انکار کیا ہے. احتساب عدالت اسلام آباد میں جعلی اکاؤنٹس

وزیراعظم نے کابینہ ارکان کی عسکری قیادت سے ملاقاتوں پر پابندی لگا دی

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کابینہ ارکان اور بیوروکریٹس کی بغیر اجازت عسکری قیادت سے ملاقاتوں پر پابندی عائد کردی ہے. نجی ٹی وی کے پروگرام میں اینکر عائشہ بخش نے کہا کہ ایک رپورٹ جاری ہوئی ہے کہ جس میں وزیراعظم عمران خان