بھارتی اداکا ر کی موت پر مزاق ،عامرلیاقت اور عدنا ن صدیقی کی معافیاں

فوٹو: فائل کراچی (زمینی حقائق ڈاٹ کام) رکن قومی اسمبلی اور اینکر عامر لیاقت حسین نے ٹی وی شو میں نامور اداکار عدنان صدیقی کے ساتھ بھارتی اداکار رشی کپور کی موت کے حوالے سے بات لے کر مزاق اڑانے پر معافی مانگ لی، دوسری طرف عدنا ن صدیقی

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ہندو نوجوان جی ڈی پائلٹ منتخب

فوٹو: سوشل میڈیا لاہور(ویب ڈیسک )پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ایک ہندو نوجوان کو پاکستان ایئرفورس میں جی ڈی پائلٹ منتخب کرلیا گیا۔ اس حوالے سے ایکسپریس نیوز کی ایک رپورٹ میں بتا یا گیاہے کہ ہمسایہ ملک بھارت میں جہاں مسلمانوں سمیت

اب کس کی باری؟

شمشاد مانگٹ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان اس وقت ایک زخمی شیرنی کی طرح ہیں ، پہلے وہ سیالکوٹ میں ایک زور دار پریس کانفرنس کرکے وزیراعظم آفس میں مورچہ زن اپنے مخالفین پر تیر برسانا چاہتی تھیں لیکن پھر نامعلوم وجوہات کی بناءپر یہ پریس کانفرنس

پٹرول کی قیمت پر ٹیکس56سے بڑھا کر99.7فیصد کردیا گیا

فوٹو:فائل اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) حکومت نے پٹرول کی قیمت پر ٹیکس 56فیصد سے بڑھا کر 99.7فیصد کردیا، عوام کو متوقع ریلیف دینے کی بجائے اپنا خزانہ بھرنے کیلئے ٹیکس بڑھا دیا۔ اس بات کا انکشاف سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے

پاکستان میں کورونا مریض،20ہزار134، 459 افرادجاں بحق

فوٹو: فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان میں کورونا وائرس سے اموات کا سلسلہ جاری ہےمرنے والوں کی مجموعی تعداد459 ہوگئی جب کہ مصدقہ مریضوں کی تعداد20134 تک جا پہنچ گئی ہے اب تک کورونا سے خیبرپختونخوا میں 180 افراد، سندھ میں

سندھ کے سرکاری گوداموں سے5ارب 35کروڑ روپے کی گندم غائب

ویب ڈیسک کراچی :سندھ کے کئی شہروں سے اربوں روپے مالیت کی گندم غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے نیب کی جانب سے جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کئی شہروں میں سرکاری گوداموں سے منتقلی کے دوران 5 ارب 35 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی گندم غائب کی گئی۔

وزیراعظم کا بے روز گار افراد کیلئے احساس کیش پروگرام کا اعلان

فوٹو: فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث ملازمت سے محروم ہونے والے افراد کے لیے احساس کیش پروگرام کے دوسرے مرحلے کا آغاز کردیا ہے۔ اسلام آباد میں کورونا ریلیف فنڈ کے ویب پورٹل کے

موخر ادائیگی کے نام پر3لاکھ سے زائد شہریوں کو ڈبل سود کا ٹیکہ

فوٹو: فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)اسٹیٹ بینک نے کرونا وائرس کے باعث قرضوں کی واپسی موخر کرنے کی سہولت کے نام پر قرض دہندگان کو ڈبل سود کا ڈبل سود کا ٹیکہ لگا دیا،بظاہر اب تک صارفین نے 236 ارب روپے مالیت کے قرضے مؤخر کرالیے ہیں

ڈر ہے کراچی اٹلی اور نیویار ک نہ بن جائے، بلاول بھٹو

فوٹو:فائل کراچی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ وزیراعظم عمران خان کام نہیں کرنا چاہتے تو استعفیٰ دیکر کسی اور کو موقع دیں۔ ڈر ہے کراچی کے حالات اٹلی اور نیو یارک جیسے نہ ہو جائیں۔ بلاول بھٹو

بیرون ممالک میں163پاکستانی کورونا سے جاں بحق

فوٹو: فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)کورونا وائرس کی عالمگیر وبا سے دنیا بھرمیں 163 پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں کورونا کے باعث 163 پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے