امریکی نمائند ہ خصوصی زلمے خلیل کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید سے ملاقات
فوٹو: فائل راولپنڈی( زمینی حقائق ڈاٹ کام )آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاکستان کے دورے پر آئی امریکی خصوصی نمائندہ برائے افغانستان مصالحتی عمل زلمے خلیل زاد نے ملاقات کی ہے۔
آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ کے مطابق ملاقات میں دوطرفہ!-->!-->!-->…