رات 3بجےتنظیم سازی ہو گی تو یہی نتیجہ نکلے گا،فیاض الحسن چوہان
فوٹو : فائل راولپنڈی ( ارشد فاروق تنولی )پنجاب کے وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ طلال چوہدری کے جھگڑے کا مثبت پہلویہ ہے کہ یہ بات تمام سیاسی جماعتوں اور سیاستدانوں کو علم ہو گیا ہے تنظیم سازی دن کے اجالے میں کی جائے رات 3بجے کی!-->…