فاشسٹ بھارتی قیادت کشمیریوں کو دبانے کی بجائے مسلہ کشمیر حل کرے،راحیل شریف
ریاض(ویب ڈیسک)سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ راحیل شریف نے کہا ہے کہ وقت آ گیا ہے بھارتی فاشسٹ قیادت کشمیریوں کو مارنے، دبانے جھوٹ بولنے کے بجائے مسئلہ کشمیر، کشمیریوں کی امنگوں اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کی روشنی میں حل کرے۔
جنرل ریٹائرڈ!-->!-->!-->…