حمزہ شہبازکا بکتر بند پرعدالت آنے سے انکار، جج برہم
فوٹو: فائللاہور: شہباز شریف کے صاحبزادے حمزہ شہباز نے پیشی پر عدالت آنے سے انکار کردیا، بکتر بند گاڑی جیل کے باہر کھڑی رہی لیکن وہ جیل سے باہر نہ آئے ،جوڈیشل افسر نے عدالت کو آگاہ کردیا ،جج بات سن کر شدیدبرہم ہوگئے۔
لاہور کی احتساب!-->!-->!-->…