فراش ٹاون میں سڑکوں کی کارپٹنگ، ڈاکٹر عامرشہزاد کااظہار اطمینان

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی دارالحکومت کے ماڈل ویلیج فراش ٹاون میں سڑکوں کی کارپٹنگ دوبارہ شروع ہو گئی ہے ،جمعہ کو فیز ون اور ٹو کے درمیانی سڑک پر کارپٹنگ کی گئی۔ فراش ٹاون میں چند ماہ قبل تین کروڑ روپے سے زائد کے منصوبے میں

معروف فوک گلو کار شوکت علی انتقال کرگئے

لاہور: صدارتی ایوارڈ یافتہ فوک گلوکار شوکت علی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ گلوکار شوکت علی جگر کے عارضے میں مبتلا اورسی ایم ایچ میں زیر علاج تھے ان کے انتقال کی تصدیق ان کے اہلخانہ نے کی ہے جس کے بعد فوک گلوکاری کاایک عظیم باب بند

مسلہ کشمیر حل کئے بغیر بھارت سے تجارت نہیں ہوگی، وزیراعظم

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے واضح کیا ہے کہ مسلہ کشمیر حل کئے بغیر بھارت کے ساتھ تجارت نہیں ہوگی اور کشمیریوں کو حق خود ارادیت دئیے بغیر بھارت کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں آسکتے ۔ اسلام آباد میں بھارت کے ساتھ تعلقات کے

کشمیر پر ہمارے اصولی موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، پاکستان

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان نے واضح کیا ہے کہ کشمیر کے حوالے سے پاکستان کے اصولی موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، خطے میں امن اور استحکام کیلئے تصفیہ طلب تنازعات کا حل ناگزیر ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چوہدری نے ہفتہ

صبا قمر کا عظیم خان سے شادی سے انکار یا توجہ سمیٹنے کا حربہ ؟

کراچی ( ویب ڈیسک ) اداکارہ و ماڈل صبا قمر نے بلاگر عظیم خان سے شادی سے انکار کردیاہے جس سے یہ بات واضح ہو گئی ہے کہ اداکارہ نے صرف لوگوں کی توجہ حاصل کرنے کیلئے سوشل میڈیاپرہی شادی کااعلان کیا اور سوشل میڈیا پر ہی انکار کردیا۔ ادا کارہ

حکومت نے رمضان المبارک میں مساجد سے متعلق اہم اعلان کردیا

اسلام آباد: حکومت نے اعلان کیا ہے کہ رمضان المبارک کے دوران تمام مساجد کھلی رہیں گی اور تراویح ع ختم قرآن کا سلسلہ بھی جاری رہے گا۔ اس حوالے سے وزارت مذہبی امور کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ رمضان المبارک میں مساجد نماز، تراویح اور ختم

پاکستان نے جنوبی افریقہ کو پہلے میچ میں3وکٹوں سے ہرادیا

سنچورین(سپورٹس ڈیسک) پاکستان نے پہلے ایک روزہ میچ میں دلچسب مقابلے کے بعد جنوبی افریقہ کو3وکٹوں سے ہرا کر تین ایک روزہ میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔ سپر اسپورٹس پارک سنچورین میں کھیلے گئے پہلے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت

خیبر پختونخوا کا نا م مزید تبدیل کرنے کا ،بل، قومی اسمبلی میں جمع

اسلام آباد( ویب ڈیسک)خیبر پختونخوا کے نام میں مزید تبدیلی کیلئے قبائلی اضلاع سے رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ نے بل قومی اسمبلی میں پیش کردیا۔ رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ نے کہا کہ 18 ویں ترمیم نام تبدیل کر کے خیبرپختونخوا رکھا گیا، پورا نام

مریم نواز کی ناتجربہ کاری نے پی ڈی ایم کا ستیاناس کیا، شہزاد اکبر

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم کے معاون خصوصی شہزاد اکبر نے کہا ہے مریم نواز شریف کی نا تجربہ کاری نے پی ڈی ایم کا ستیا ناس کیا۔ شہزاد اکبر کا کہنا تھا کہ اناڑی کے ہاتھ میں گاڑی آ جائے تو ستیاناس ہی ہوتا ہے اور اس کا عملی

باغ میں ایک ہی گھر کے 14 افراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

باغ آزاد کشمیر(شوکت خان تیمور)آزاد کشمیر کے شہر باغ میں ایک ہی گھر کے14 افراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا۔ اس حوالے سے ترجمان کورونا سنٹر باغ کے مطابق متاثرہ فیملی نےایک دوران فوتگی کے دوران ایس او پیز کو نظر انداز کیا گیا. ترجمان کا