بھارت کے آرٹسٹ نے گلوکار شوکت علی کا مجسمہ بنا لیا
لاہور(ویب ڈیسک )ایک بھارتی آرٹسٹ نے پاکستان کے معروف گلوکار شوکت علی مرحوم کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے اُن کا مجسمہ بنالیاہے۔
آرٹسٹ منجیت سنگھ کا تعلق بھارتی پنجاب سے ہے ان کا کہنا ہے کہ شوکت علی کا مجسمہ کسی شاہراہ پر نصب کیا جائے گا،!-->!-->!-->…