پاکستانی مصنوعات کیلئے بزنس سینٹر بنایا جائیگا، بلال اکبر
الریاض(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سعودی عرب میں پاکستانی سفیر لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ بلال اکبر نے کہا ہے کہ پاکستانی مصنوعات کو بہتر انداز کے ساتھ متعارف کروانے کے لئے سعودی عرب میں بزنس سینٹر کا قیام عمل میں لایا جائے گا.
ان خیالات کا اظہار!-->!-->!-->…