یورپین تحفظات دور کرینگے ، ختم نبوتﷺ قانو ن پر سمجھوتہ نہیں ہوگا، وزیراعظم
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)حکومت پاکستان یورپی یونین کے سامنے ڈٹ گئیوزیراعظم عمران خان نے دو ٹوک انداز میں واضح کردیا کہ پاکستان یورپی یونین کے تحفظات کو دور کرنے کیلئے تیار ہے لیکن توہین رسالت اور ختم نبوتﷺ قانون پر کسی قسم کا کوئی!-->…