جمرود میں دہشتگردوں کا چیک پوسٹ پر حملہ ،2 جوان شہید

فائل:فوٹو جمرود: جمرود میں نامعلوم دہشتگردوں نے چیک پوسٹ پر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کر دیا، حملے میں دو جوان شہید ہو گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دہشتگردوں کی جانب سے راکٹ لانچرز اور بھاری ہتھیاروں سے حملہ خیبر کے علاقے جمرود میں تختہ…

حکومت نے مہنگائی کے ستائے عوام پر پٹرول بم گرادیا ،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھراضافہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی حکومت نے عوام کو نئے مالی سال 25-2024 کے پہلے وفاقی بجٹ کی پہلی سلامی دیتے ہوئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 9.56پیسے فی لیٹر تک اضافہ کر دیا۔ وزارتِ خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن…

انڈین کپتان روہت شرما اور ویرات کوہلی کا ٹی 20 سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

فوٹو: سوشل میڈیا بارباڈوس: بھارت کے ٹی 20 ورلڈ چمپئن بنتے ہی انڈین کپتان روہت شرما اور ویرات کوہلی کا ٹی 20 سے ریٹائرمنٹ کا اعلان، کوچ ڈریورڈ نے بھی وکٹری پر کوچنگ ذمے داری سے دستبردار ہو گئے. بھارت کو ٹی20 کا عالمی چیمپئن بنوانے والے…

سیلز ٹیکس میں 750ارب کی کرپشن سامنے آئی،اضافی لیوی کل سے نہیں لگے گی، وزیر خزانہ

فوٹو: فائل اسلام آباد: وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے سیلز ٹیکس میں 750ارب کی کرپشن سامنے آئی،اضافی لیوی کل سے نہیں لگے گی، وزیر خزانہ کا کہنا ہے بجٹ میں واقعی تنخواہ دار طبقے پر بہت بوجھ ہے جیسے ہی کوئی مالی گنجائش ہوئی تو تنخواہ…

عمران خان پھر جیت گیا

حامد میر بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی۔عمران خان نے امریکہ پر اپنی حکومت کے خلاف سازش کا الزام لگایا تھا اور اسی امریکہ کے ایوان نمائندگان نے عمران خان کے مؤقف کے حق میں قرارداد منظور کرلی ہے۔ 25جون 2024ء کو امریکی ایوان نمائندگان میں…

بھارت 17 سال بعد ٹی 20 ورلڈ چمپئن بن گیا،فائنل میں جنوبی افریقہ کوشکست

فوٹو: سوشل میڈیا بارباڈوس: بھارت 17 سال بعد ٹی 20 ورلڈ چمپئن بن گیا،فائنل میں جنوبی افریقہ کوشکست، جنوبی افریقہ پھرچوکرثابت ہوا اور بڑے میچ کا دباو برداشت نہ کرسکا،30 بالز پر30 رنز چایئے تھے لیکن افریقی بیٹرز کی لائن لگ گئی۔ اسٹاربھارتی…

عدالتی فیصلے کی غلط تشریح سے بڑی سیاسی جماعت کو انتخابی عمل سے نکال دیا گیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: سپریم کورٹ،سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس پر جسٹس اطہر من اللہ کا چار صفحات پر مشتمل اختلافی نوٹ جاری کردیا گیاہے۔ اختلافی نوٹ میں کہا گیاہے الیکشن کمیشن کے وکیل نے بنیادی انسانی حقوق سے متعلق اہم…

اسلام نے وراثت میں خواتین کا حصہ بالکل واضح کردیا ہے،چیف جسٹس

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ اسلام نے وراثت میں خواتین کا حصہ بالکل واضح کردیا ہے۔ مرد حضرات خواتین کو جائیداد کے حق سے محروم رکھ کر اسلامی تعلیمات کی خلاف ورزی کرتے ہیں۔ انصاف کے بغیر کوئی معاشرہ ترقی نہیں…

بانی پی ٹی آئی کا پارٹی میں دھڑے بندی سے متعلق خبروں کا نوٹس، ملوث ارکان کے نام مانگ لیے

فائل:فوٹو اسلام آباد: بانی تحریک انصاف نے پارٹی میں دھڑے بندی اور فاورڈ بلاک سے متعلق خبروں کا نوٹس لیتے ہوئے ملوث ارکان کے نام مانگ لیے۔ پارٹی میں دھڑے بندے اور گروپنگ سے متعلق مسلسل خبریں آرہی ہیں اس پر عمران خان نے دھڑے بندی اور…

ملالہ یوسفزئی کا غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ

فائل:فوٹو لندن:دنیا کی کم عمر ترین نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے غزہ میں فوری اور دیرپا جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ معصوم فلسطینی خوفناک حالات کا سامنا کر رہے ہیں۔ ملالہ یوسفزئی نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر غزہ کے ریلیف…