پاکستان میں اموات 65ہوگئیں، متاثرین کی تعداد 4550 تک پہنچ گئی
فوٹو :فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان میں جمعرات 9 اپریل کو کورونا وائرس سے مزید 4 افراد جاں بحق ہوئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 65 ہوگئی جب کہ متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد4550 ہو چکی ہے۔
نو اپریل کو ملک بھر میں!-->!-->!-->!-->!-->…