گلگت بلتستان،415پولنگ اسٹیشنز انتہائی حساس قرار
فوٹو: فائلگلگت(زمینی حقائق ڈاٹ کام ) چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان راجہ شہباز خان نے15نومبر کو گلگت بلتستان اسمبلی کے ہونے والے انتخابات کیلئے کو انتہائی حساس قرار دیا ہے۔
چیف الیکشن کمشنر راجہ شہباز خان نے کہا پریس کانفرنس میں!-->!-->!-->…