جہانگیر ترین کی بیٹے کے ہمراہ لندن سے پاکستان واپسی
فوٹو:فائللندن:تحریک انصاف کے سینئر رہنما جہانگیر خان ترین اپنے بیٹے علی ترین کے ہمراہ لندن سے نجی طیارے کے ذریعے پاکستان کیلئے روانہ ہوگئے۔
اس سے قبل انہوں نے جمعرات کو وطن واپسی کا اعلان کیا تھا تاہم حتمی تاریخ نہیں بتائی تھی ، چینی!-->!-->!-->…