پٹرولیم مصنوعات میں پھر اضافہ کردیاگیا، پٹرول مزید4روپے مہنگا

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیاہے پیٹرول کی قیمت4 روپے فی لیٹر بڑھائی گئی ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کاخزانہ ڈویژن سے نوٹیفیکشن جاری کردیاگیاہے جس کے مطابق…

شریف خاندان کی کرپشن کا سی پیک سے کوئی تعلق نہیں ہے ،فواد چوہدری

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہاہے سی پیک مختلف چیز ہے اور کرپشن مختلف ، شریف خاندان کی کرپشن کا سی پیک سے کوئی تعلق نہیں ہے کرپشن کی تحقیقات تو ہوں گی۔ اسلام آباد میں سپورٹس اینکر ڈاکٹر نعمان کی کتاب…

نیشنل ٹی ٹوئنٹی، سندھ نے بلوچستان کو77رنز سے شکست دے دی

راولپنڈی ( سپورٹس ڈیسک) نیشنل ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ کے میچ میں سندھ نے بلوچستان کو 77 رنز سے ہرا دیا یہ سرفراز احمد کی زیر قیادت سندھ ٹیم کی مسلسل تیسری کامیابی تھی۔ نیشنل ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ کے نویں میچ میں جی ایف ایس،176 رنز کے تعاقب میں…

میرے پاس سازش کی ویڈیو ہے کسی کی ذاتی نہیں، مریم نواز 

 مریم نواز لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے اپنے ترجمان محمد زبیر سے متعلق کہا ہے کہ یہ محمد زبیر اور اللہ کا معاملہ ہے کہ اس میں حقیقت کیا ہے؟ مجھے کسی نے کوئی دھمکی نہیں دی.  لاہور میں پارٹی…

چین کے بعد پاکستان کی بھی طالبان کو سی پیک میں شمولیت کی دعوت

اسلام آباد( ویب ڈیسک)چین کے بعد پاکستان نے بھی طالبان حکومت کو چائنا پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) میں شرکت کی دعوت دی ہے۔ افغانستان میں پاکستان کے سفیر منصور احمد خان نے غیر ملکی خبر رساں ادارے کو اپنے ایک انٹرویو میں بتایا ہے کہ ڑ…

پاکستان کرکٹ بورڈ نے چیف ایگزیکٹو وسیم خان کے استعفیٰ کی تصدیق کردی

لاہور( سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان کے استعفیٰ کی بورڈ کی طرف سے بھی تصدیق کردی گئی ہے ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق وسیم خان نے چیف ایگزیکٹو کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے اور بورڈ آف گورنرز اس معاملے پر غور کرے…

جنوبی وزیرستان میں آپریشن،10دہشتگرد ہلاک، ایران سے پاکستانی پوسٹ پر حملہ

راولپنڈی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)سکیورٹی فورسز کیصوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان میں آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 10 دہشت گرد مارے گئے۔ آئی ایس پی آر نے بتایا کہ آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں10 دہشت گرد ہلاک ہوگئے جبکہ…

ای وی ایم، انتخابی اصلاحات پراپوزیشن سے مزاکرات کیلئے تیار ہیں، فواد چوہدی

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے حکومت اوورسیز پاکستانیوں کو ای ووٹ کا حق دینا چاہتی انتخابی اصلاحات کا لازمی حصہ ہے اس پر وزیراعظم کی ہدایت پر اپوزیشن کے ساتھ بات چیت کے لیے تیار ہیں۔ وفاقی وزیر…

عمرشریف 7 گھنٹے سفر کے بعد جرمنی کے اسپتال میں داخل

کراچی( زمینی حقائق ڈاٹ کام) عمر شریف کو علاج کے لیے امریکا روانہ کیے گئے کے مسلسل 7 گھنٹے کی فلائٹ کے بعد تھکاوٹ کے باعث جرمنی کے اسپتال میں طبی معائنے اور ریسٹ کے لیے داخل کر دیا گیا ہے۔ امریکا میں ان کے معالج ڈاکٹر طارق شہاب کا کہنا ہے…

پاکستان کی طالبان حکومت کو افغان فوج کی تنظیم نو کی مشروط پیشکش

فوٹو: فائل اسلام آباد( ویب ڈیسک) پاکستان نے طالبان حکومت کو افغان فوج کی تنظیم نو میں مدد دینے کی مشروط پیشکش کی ہے اور اس سلسلے میں افغان حکام سے بات چیت بھی ہوئی ہے۔ اس حوالے سے برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ میں پاکستان کے اعلیٰ عسکری…