عمران خان نے مہنگائی کرکے قوم کو رلانے کا وعدہ پورا کردیا، مریم نواز

لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام )مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے واضح کیا ہے کہ حمزہ شہباز بہت اچھا انسان لیکن ہماری سوچ ،آرا اور طریقہ کار مختلف ہے تاہم ہمارے گھر اور جماعت کے سربراہ صرف نواز شریف ہیں۔ مریم نواز نے لاہور میں پارٹی اجلاس…

شہباز شریف و سلمان کا ٹرائل ہی شروع نہیں ہوا بریت کیسے ہوئی؟ شہزاد اکبر

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان کے مشیر داخلہ و احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے شہباز شریف اور سلمان شہباز کا ٹرائل ہی نہیں ہوا ہے بریت کہاں سے ہو گئی ہے، بریت سے متعلق غلط بیانی کی جارہی ہے۔ شہزاد اکبر نے شہباز شریف اور…

شہبازشریف اور فیملی منی لانڈرنگ الزامات سے بری، اکاؤنٹس بحال

اسلام آباد(ویب ڈیسک) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر و مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور ان کے خاندان کو برطانوی عدالت نےمنی لانڈرنگ اورمجرمانہ سرگرمیوں کے الزامات سے بری کردیا۔ شہباز شریف اور ان کے بیٹے سلیمان شریف کے منجمد بینک اکاؤنٹس…

سب مرد بھیڑیے

شہر بانو معیز علی سترہ سال کی عمر میں مجھے حجِ بیتُ اللہ کی سعادت نصیب ہوئی۔ یہ 2003ء کی بات ہے۔ زائرین کا رش تھا۔ ہر ایک کی طرح میں بھی مذہبی عقیدت اور جذبات سے سرشار تھی، جوش و ولولہ بھی بے انتہا تھا۔ بڑا بھائی اور والد نہیں تھے، بزرگ…

افغان نجی فضائی کمپنی کو پاکستان کیلئے فلائٹس شروع کرنے کی اجازت مل گئی

کراچی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان نے افغانستان کی نجی فضائی کمپنی کام ایئر کو پاکستان کے لیے فضائی آپریشن شروع کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ایڈشنل ڈائیریکٹر سیف اللہ کے مطابق افغانستان کی فضائی کمپنی کام ایئر کو کابل…

خواجہ آصف کا شہباز شریف کی موجودگی میں پارٹی میں اختلافات کااعتراف

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے اعتراف کیاہے کہ ہمارے کارکن تو متحد ہیں لیکن پارٹی قیادت میں اختلافات اور جھگڑے موجود ہیں جنھیں ختم نہ کیا گیا تو نقصان ہوگا۔ راولپنڈی میں مسلم لیگ ن زیراہتمام ہونے والے ورکرز…

وزیراعظم نے کراچی میں جزیرے بنڈل آئی لینڈ کا معاملہ پھر اٹھا دیا

کراچی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر وزیراعلیٰ سندھ سے کراچی کے جزیرے بنڈل آئی لینڈ پر غورکرنے کا کہا ہے اور ساتھ یہ بھی کہاہے کہ کراچی میں ترقی کے لیے صوبائی اور وفاقی حکومت کو ملکر کام کرنا ہوگا۔ عمران خان نے…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اعلان کردہ ٹیم میں چھانٹی و تبدیلیوں کا فیصلہ

فوٹو:ِفائل راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اعلان کردہ اسکواڈ میں تبدیلی کرنے کا فیصلہ کرلیا گیاہے اور اب نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں کارکردگی کی بنیاد پرٹیم میں تبدیلیاں کی جائیں گی۔ پاکستان کی…

سابق گورنر سندھ زبیر عمر کا اپنی ویڈیوز لیک ہونے پر ردعمل

فوٹو: فائل اسلام آباد( ویب ڈیسک)نواز شریف کے ترجمان اور سابق گورنر سندھ زبیر عمر کا سوشل میڈیا پر موجود اپنی ویڈیوز کے بارے میں ردعمل سامنے آ گیاہے۔ مریم نواز کے ترجمان محمد زبیر نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیوز کے حوالے سے کہاہے کہ…

مغربی ممالک پاکستان کو قربانی کا بکرا بنانا چاہتے ہیں، وزیرخارجہ

لندن( ویب ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پاکستان میں دہشت گردوں کا کوئی ٹھکانہ نہیں، مغربی میڈیا چاہے تو آکر دیکھ لے، مغربی ممالک پاکستان کو قربانی کا بکرا بنانا چاہتے ہیں۔ لندن میں پاکستانی ہائی کمشنر کے عشائیے سے خطاب کرتے ہوئے شاہ…