وفاقی وزراء، ریٹائرڈ افسروں سمیت 700 پاکستانیوں کی آف شور کمپنیاں

فوٹو :سکرین گریب اسلام آباد(ویب ڈیسک) پنڈورا پیپرز میں پینڈورا باکس کھول دیا گیا ہے وفاقی وزراء سمیت 700 سے زائد پاکستانیوں کی آف شور کمپنیاں ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ وزیرخزانہ شوکت ترین، وفاقی وزیر مونس الٰہی اور سینیٹر فیصل واوڈا کی آف…

عمر شریف کا زندگی کی تلاش میں امریکہ کا سفر جرمنی میں ختم 

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) لیجنڈ اداکار وکامیڈین عمر شریف کو موت نے امریکہ. نہ پہنچنے دیا اور وہ زندگی کی تلاش کے سفر میں جرمنی کے اسپتال میں زندگی کی بازی ہار گئے.  عمر شریف نے طویل علالت کے دوران بہت تکالیف کا سامنا کیا لیکن وہ آخری…

مارننگ شو کی میزبان، جگن کاظم،کی متنازعہ ویڈیو پر پیمرا کا شوکاز نوٹس

اسلام آباد( ویب ڈیسک) پیمرا نے اے پلس ٹی وی کے مارننگ شو 'مارننگ ود جگن ' میں قابل اعتراض ڈانس اورنا مناسب حرکتیں نشر کرنے پر چینل کو اظہارِ وجوہ کا نوٹس جاری کردیا۔ یہ ویڈیو سوشل میڈ یا پر چلنے کے بعد بہت بڑی تعداد میں لوگوں نے اس پر…

پاکستان جوہری ہتھیاروں کی حفاظت ، قبضہ کی کوشش پسپا کرسکتاہے

فوٹو: فائل واشنگٹن( ویب ڈیسک) امریکی تھنک ٹینک نے پاکستان کی سکیورٹی فورسز پر اعتماد کااظہارکرتے ہوئے واضح کیاہے کہ پاکستان جوہری ہتھیاروں کی حفاظت بھی کر سکتا ہے اور ان پر قبضے کی کوشش کو پسپا بھی کر سکتاہے۔ اس حوالے سے انگریزی اخبار ڈن…

مولانا سعد رضوی کی حراست میں ایک ماہ کی توسیع کردی گئی

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) کالعدم تحریک لبیک کے سربراہ سعد رضوی کی لاہور ہائی کورٹ سے نظر بندی کالعدم ہونے کے بعد سپریم کورٹ کے ریویو بورڈ نے حراست میں ایک ماہ کی توسیع کردی گئی۔ اس حوالے سے جاری علامیہ میں کہا گیاہے کہ سپریم کورٹ کے…

ٹی ٹی پی سے رابطہ ہے، غیر مسلح ہوئے تو معاف کردیں گے، وزیراعظم

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان نے بتایا ہے کہ حکومت کی کا لعدم تحریک طالبان پاکستان سے افغانستان سے بات چیت چل رہی ہے اوراگر پاکستانی طالبان ہتھیار ڈال دیں تو انہیں معاف کردیں گے۔ عمران خان نے ترکی کے ایک ٹی وی چینل کو…

پرائس مجسٹریٹ کاعہدہ بحال، کاروبار کیلئے بلا سود قرض دیں گے،وزیر خزانہ

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام )وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے خطے میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حساب سے پاکستان 17 ویں نمبر پر ہے، دیگر ملکوں میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں پاکستان سے زیادہ ہیں۔ شوکت ترین نے فرخ حبیب کے ہمراہ…

اسرائیلی وزیر خارجہ پہلے سرکاری دورہ پر اسلامی ملک بحرین پہنچ گئے

فوٹو: عرب نیوز منامہ(ویب ڈیسک)اسرائیل کے وزیر خارجہ یائر لیپڈاہم اسلامی ملک بحرین کے پہلے اعلی سرکاری دورے پر منامہ پہنچ گئے ہیں۔ اس حوالے سے امریکی خبر رساں ادارے اے پی نے خبر دی ہے کہ بحرین کے ساتھ اسرائیل کے سفارتی تعلقات معمول پر…

سمندری طوفان مکران کی طرف مڑ گیا، کراچی میں شدید بارش کا خطرہ ٹل گیا

کراچی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)کراچی میں طغیانی کے باعث طوفانی بارشوں کا خطرہ ٹل گیا، وقفے وقفے سے بوندا باندی کا سلسلہ جاری ہے تاہم ممکنہ طوفان کا رخ مکران کی ساحلی پٹی کی جانب ہوگیا ہے بلوچستان میں طوفانی بارشوں کی پیش گوئی کر دی گئی ہے۔…

عمران خان نے کھلاڑیوں کے پیسے اسپتال پر لگائے؟ معین خان نے سچ بول دیا

کراچی ( سپورٹس ڈیسک) سابق وکٹ کیپر و کپتان معین خان نے کہاہے کہ اعظم خان اپنی کارکردگی پر آگے آیاہے لیکن پھربھی اسے ، پرچی ، کا طعنہ ملتا رہے گا کیونکہ وہ ایک کرکٹر کا بیٹا ہے۔ ایک انٹرویو میں معین خان کا کہنا تھا کہ سلیکٹرز بھی صرف اس…