عامرلیاقت حسین نے قومی اسمبلی کی نشست سے استعفیٰ دے دیا

کراچی (زمینی حقائق ڈاٹ کام )ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے رکن قومی اسمبلی سے استعفیٰ دے دیاہے اس کا اعلان انھوں نے ٹوئٹر پر بیان میں کیاہے۔ عامرلیاقت حسین کراچی سے پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ پر منتخب ہوئے ہیں تاہم ابھی تک ان کے استعفیٰ سے متعلق…

بابراعظم نے کرس گیل کا ایک اور عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا

اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک )قومی ٹی ٹوئنٹی چیمپئن شپ میں سینٹرل پنجاب اور سدرن پنجاب کو7وکٹوں سے شکست دے دی اسی میچ میں سینٹرل پنجاب اور قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کرس گیل کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا۔ راولپنڈی میں کھیلے گئے اس میچ میں…

پیوٹن، ٹونی بلیئر ، شاہ عبداللہ سمیت 35عالمی رہنماوں کی خفیہ دولت کا انکشاف

فوٹو:فائل  اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) پنڈورا پیپرز میں متعدد غیر ملکی سربرہان مملکت اوررہنماؤں کی آف شور کمپنیاں سامنے آئی ہیں جن میں روسی صدر ولادیمیر پوٹن اور سابق برطانوی وزیراعظم ٹونی بلیئر بھی شامل ہیں۔ اس تحقیقات کو مالی امور…

وفاقی وزراء، ریٹائرڈ افسروں سمیت 700 پاکستانیوں کی آف شور کمپنیاں

فوٹو :سکرین گریب اسلام آباد(ویب ڈیسک) پنڈورا پیپرز میں پینڈورا باکس کھول دیا گیا ہے وفاقی وزراء سمیت 700 سے زائد پاکستانیوں کی آف شور کمپنیاں ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ وزیرخزانہ شوکت ترین، وفاقی وزیر مونس الٰہی اور سینیٹر فیصل واوڈا کی آف…

پنڈورا پیپرز کا خیر مقدم،پاکستانیوں کی تحقیقات اور کاروائی کرینگے، وزیراعظم

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام ) وزیراعظم عمران خان نے کہاہے بین الاقوامی ادارے آئی سی آئی جے کی جانب سے مالی امور پر مشتمل دنیا کی سب سے بڑی تحقیقات پینڈورا پیپرز کا خیر مقدم کرتے ہیں جن کے نام سامنے آئے ہیں حکومت پاکستانی شہریوں کے خلاف…

ایل این جی مہنگی خریداری کا نزلہ عوام پہ آگرا، سی این جی بھی مہنگی

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) ایل این جی کی مہنگی خریداری کا نزلہ بھی عوام پر آگرا، سی این جی قیمتوں میں اضافہ کے بعدنئے نرخ نافذ کردیئے گئے، پنجاب میں 8روپے اور سندھ میں15روپے فی کلو سی این جی مہنگی کردی گئی۔ سی این جی ایسوسی ایشن کی…

ویڈیو لیک پر بیوی ڈپریشن میں ہے، بیٹی روتی ہے، محمد زبیر

لاہور (ویب ڈیسک) سابق گورنر سندھ محمد زبیر کچھ دن خاموشی کے بعد اپنی نازیبا ویڈیو لیک ہونے پر بول پڑے ہیں اور ویڈیو لیک ہونے کے بعد کے مسائل پر بات کی ہے.  مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما محمد زبیر نے پہلی بار منظر عام پر آئے اور ویڈیو لیک…

عمرشریف کے عبداللہ شاہ غازی قبرستان میں تدفین کے انتظامات

کراچی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)نامور کامیڈین و اداکار عمر شریف کے بیٹے کی خواہش پر سندھ حکومت نے عمرشریف کی تدفین کرنے کا اعلان کر دیا ہے. سندھ کے وزیر اطلاعات سعید غنی نے ٹوئٹ پر بیان میں کہا کہ عمر شریف کی خواہش کے مطابق ان کی تدفین حضرت…

شعیب ملک کی ٹی ٹوئنٹی کپ میں طوفانی اننگز، سلیکٹرز کی نیندیں اڑا دیں

راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام )ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اسکواڈ میں نظر انداز کئے گئے شعیب ملک کی کراچی کے خلاف طوفانی اننگز نے سلیکٹرز کی نیندیں اڑا دیں، ملک نے47بالز پر85رنز بنا ڈالے۔ شعیب ملک نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں سینٹرل پنجاب کی…

وزیراعظم عمران خان کے لاہور زمان پارک کے ایڈریس پر 2آف شور کمپنیاں

فوٹو: فائل اسلام آباد( ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کے لاہورزمان پارک کے گھر کے ایڈریس پر دو آف شور کمپنیوں کی رپورٹ سامنے آنے کے بعدنجی ٹی وی نے وزیراعظم کو کلین چٹ دے دی۔ نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نے آف شور کمپنیوں سے وزیراعظم عمران…