کراچی میں جماعت اسلامی کا دھرنا مطالبات ماننے پر ختم

کراچی(ویب ڈیسک) کراچی میں جماعت اسلامی کا دھرنا مطالبات ماننے پر ختم کر دیا گیا ، سندھ حکومت صحت تعلیم اور بلدیاتی اختیارات سمیت تمام اختیارات شہری حکومتوں کو واپس کرنے پر رضا مند ہوگئی۔ پیپلزپارٹی کا وفد رات گئے جماعت اسلامی کے دھرنے میں…

رضوان کی ملتان سلطانز کا بابر کی کراچی کنگز کیخلاف فاتحانہ آغاز

کراچی (زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان سپر لیگ کے 7ویں ایڈیشن کے افتتاحی میچ میں ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی، رضوان نے کارکردگی کا وہیں سے آغاز کیا جہاں سے چھوڑا تھا. کراچی نیشنل سٹیڈیم میں محمد رضوان نے ٹاس جیت کر…

تاحیات نااہلی کےخلاف آئینی درخواست دائرکردی گئی

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سپریم کورٹ بارنے تاحیات نااہلی کےخلاف آئینی درخواست دائرکردی ہے جس میں فیصلوں کیخلاف اپیل کا حق دینے کی استدعا کی گئی ہے۔ یہ درخواست سپریم کورٹ بار کے صدر احسن بھون نے تاحیات نااہلی کےخلاف درخواست دائرکی،جس…

کراچی واقعہ نے جمہوریت کے جعلی علمبردار بے نقاب کر دیئے

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کراچی واقعہ نے جمہوریت کے جعلی علمبرداروں کو بے نقاب کر دیا ہے۔ شاہ محمود قریشی نے کراچی میں ریلی پر لاٹھی چارج پر آج انفارمیشن ٹیکنالوجی کے وزیر سید امین الحق اور…

پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کا آج سے آغاز

کراچی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)ایچ بی ایل پی ایس ایل کے ساتویں ایڈیشن کا آج سے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں رنگارنگ آغاز ہوگا۔ افتتاحی تقریب کو مختصر رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس میں آتش بازی کا مظاہرہ بھی کیا جائے گا، عاطف اسلم اور آئمہ بیگ کی…

ایم کیو ایم کا ریلی پرتشدد کیخلاف کراچی میں یوم سیاہ

کراچی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) کیو ایم پاکستان نے جمعرات کو اپنی ریلی پر پولیس کے لاٹھی چارج اور شیلنگ یوم سیاہ منایا ، وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے ایم کیو ایم سے اظہارِ یکجہتی کیا۔ ردعمل میں گزشتہ روزمتحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے…

مجھے یقین ہے کہ حکومت سے ہاتھ اٹھا لیاگیاہے، نوازشریف

فوٹو: فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کے قائدنے کہا کہ مجھے یقین ہے کہ حکومت سے ہاتھ اٹھا لیاگیاہے، نوازشریف نے یہ بات پی ڈی ایم اجلاس کے دوران کہی ہے جسے میڈیا رپورٹس میں اندرونی کہانی کہہ کر نشرکیا گیا۔ ذرائع کا کہناہے کہ پی ڈی ایم…

میں بولوں تو شوکاز، اب پڑھ لو ٹرانسپرنسی رپورٹ، پی ٹی آئی رکن اسمبلی

فوٹو: فائل پشاور( ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی نور عالم خان نے کہاہے میں بولوں تو شوکاز، اب پڑھ لو ٹرانسپرنسی رپورٹ، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نورعالم خان کاٹرانسپسرنسی رپورٹ پر ردعمل سامنے آیاہے۔ حکومتی رکن اسمبلی نور عالم خان کی…

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ مالی کرپشن پر نہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا ہے کہ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ مالی کرپشن پر نہیں، فواد چوہدری کی رپورٹ پر وضاحت۔ فواد چوہدری نےوفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس میں کہا کہ کابینہ کے اجلاس میں بھی…

امریکی صدر نے مہنگائی سے متعلق سوال پر صحافی کو گالی دیدی

واشنگٹن(ویب ڈیسک)امریکی صدر نے مہنگائی سے متعلق سوال پر صحافی کو گالی دیدی، یہ واقعہ وائٹ ہاؤس میں میڈیا بریفنگ کے دوران پیش آیا. میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا کے صدر جو بائیڈن پیر کو وائٹ ہاؤس میں امریکی ٹی وی Fox News کے ایک نمائندے کی…