نیب نے سونے کی اینٹیں ، بٹن،ڈالرز ، درہم اور ریال برآمد کر لئے

کراچی(ویب ڈیسک)نیب نے کراچی سابق میونسپل کمشنر کورنگی مسرور میمن کو دو ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا گیا۔ملزمان کے قبضے سے نیب نے سونے کی اینٹیں ، بٹن،ڈالرز ، درہم اور ریال برآمد کر لئے ۔ ترجمان نیب کے مطابق کارروائی کے دوران اکاؤنٹ آفیسر…

پاکستان میں کرپشن انڈیکس میں 16 درجے اضافہ، ٹرانسپیرنسی

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان میں کرپشن انڈیکس میں 16 درجے اضافہ، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے جاری کردہ کرپشن پرسیپشن انڈیکس برائے سال 2021 میں پاکستان 180 ممالک میں سے 140ویں درجے پر آگیا. رپورٹ کے مطابق گزشتہ برس پاکستان سی پی آئی…

ارطغرل ڈرامہ کے کردار ارتک بے انتقال کر گئے

اسلام آباد(ویب ڈیسک) ترک ڈرامہ سیریز ارطغرل غازی میں حکمت کا کردار ادا کرنے والے اداکار ارتک بےانتقال کرگئے۔ ترکی اردو کے مطابق شہرہ آفاق ڈرامے ارطغرل غازی میں اہم کردار ادا کرنے والے آئبرک پیکچن گزشتہ کچھ عرصہ سے پھیپھڑوں کے کینسر میں…

وزیر اعظم شہزاد اکبر کے سست احتساب اور کارکردگی سے ناخوش تھے

اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمرا ن خان کے مشیر احتساب شہزاد اکبر نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا اور اس کا اعلان انھوں ٹوئٹر پر بیان میں کیا. مشیر خاص برائے احتساب شہزاد اکبر نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ میں نےبطور مشیر…

پاکستانی کپتان بابراعظم نے کرکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ جیت لیا

دبئی(ویب ڈیسک) پاکستانی کپتان بابراعظم نے کرکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ جیت لیا، اس ایوارڈ کیلئے 4 کھلاڑیوں میں مقابلہ تھا انٹر نیشنل کرکٹ کونسل ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ کیلئے شکیب الحسن، جنیمن مالان اور پال اسٹرلنگ بھی نامزد ہوئے…

کراچی میں کنونشن، ہزارہ جنوبی پنجاب سے پہلے صوبہ بنے گا، سردار یوسف

کراچی (زمینی حقائق ڈاٹ کام)کراچی میں کنونشن، ہزارہ جنوبی پنجاب سے پہلے صوبہ بنے گا، سردار یوسف نے کہا کہ یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ ہزارہ سے پہلے کوئی اور صوبہ بنانے کی بات کی جائے، سردار یوسف نے کہا کہ صوبوں کی بات ہزارہ کے عوام نے خون دے کر…

پاکستانی طلباء کی نظریں بیجنگ 2022 سرمائی اولمپکس پر

فوٹو: شِنہوا ایِن چھوان (شِنہوا)چین کا نیا قمری سال قریب ہے جبکہ بیجنگ 2022 سرمائی اولمپکس کا کاؤنٹ ڈاؤن بھی شروع ہوچکا ہے۔ چین میں موجود 29 سالہ پاکستانی طالب علم نواز شاہ کا کہنا ہے کہ وہ ملک بھر میں لوگوں کے اندر موسم سرما کے کھیلوں…

جنوبی افریقہ کا بھارت کے خلاف ایک روزہ سیریز میں کلین سوئپ مکمل

کیپ ٹاون( ویب ڈیسک)جنوبی افریقہ کا بھارت کے خلاف ایک روزہ سیریز میں کلین سوئپ مکمل، تیسرے ون ڈے میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعدبھارت کو 4 رنز سے شکست دے کر سیریز 0-3 سے اپنے نام کرلی۔ ایک روزہ کرکٹ میچز کی سیریز کا تیسرااور آخری میچ میں…

آپ مکافاتِ عمل کا شکار ہوئے، رونے دھونے اور ڈرامہ کرنےکا فائدہ؟

لاہور(ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے آپ سازشی ہیں اور آپ مکافاتِ عمل کا شکار ہوئے، رونے دھونے اور ڈرامہ کرنےکا فائدہ؟ مریم نواز کا وزیراعظم کی گفتگو پر ردعمل آگیا ہے. مریم نواز نے کہا وزیراعظم عمران خان کی عوام سے فون…