مریم نواز نے مقبولیت میں حمزہ شہباز کو پیچھے چھوڑ دیا

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام )پاکستان میں4 سیاسی جماعتوں کے4 جلسے، مریم نواز نے مقبولیت میں حمزہ شہباز کو پیچھے چھوڑ دیا،میڈیا اداروں نے بھی وزیراعلی پنجاب کو زیادہ لفٹ نہ کرائی۔ اتوار کو فیصل آباد میں تحریک انصاف کے جلسہ سے عمران خان…

بابری مسجد کے بعد تاج محل؟

مقصود منتظر بھارت میں بابری مسجد کی شہادت کے تقریباً 30 سال مکمل ہوگئے ۔۔ ایودھیا میں بابری مسجد کی جگہ اب مندر تعمیر ہورہا ہے ۔۔ انڈیا میں برسر اقتدار جماعت بی جے پی نے مسلمانوں کی عبادت گاہ کو شہید کیا تھا ۔۔ کئی برس تک عدالتوں میں کیس…

جماعت اسلامی نے تربوز تقسیم کرکے الیکشن مہم کا آغاز کردیا

فوٹو : ٹوئٹر لاہور(ویب ڈیسک) جماعت اسلامی نے تربوز تقسیم کرکے الیکشن مہم کا آغاز کردیا ، ہرتربوز کے اوپر مقامی حلقے کا نام کھرد کر لکھا گیا تھا۔ تربوز تقسیم کرنے کی خصوصی تقریب لاہور کے صوبائی حلقہ پی پی 16میں منعقد ہوئی اس موقع پر ہر…

حج اخراجات! وزیر مذہبی امور کیلئے چیلنج

پروفیسر حافظ سجاد قمر حج ایک مذہبی فریضہ ہے اور ہر مسلمان کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ زندگی میں ایک بار ضرور بیت اللہ شریف کا حج اور اور عمرہ کرے۔یہ الگ بات ہے کہ جو ایک دفعہ چلا جائے اس کے دل میں خواہش ہوتی ہے کہ وہ بار بار جائے۔بہت سارے حضرات…

پشاور میں موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ ،2 سکھ تاجر قتل

پشاور(زمینی حقائق ڈاٹ کام )پشاور میں موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ ،2 سکھ تاجر قتل کردیئے گئے ۔نامعلوم حملہ آوروں نے پشاور کے علاقے سربند میں سکھ برادری سے تعلق رکھنے والے 2 شہریوں کو نشانہ بنایا۔ سکھ تاجروں کے قتل کے خلاف سکھ کمیونٹی نے…

حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں فی الحال برقرار رکھنے کا اعلان

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں فی الحال برقرار رکھنے کا اعلان، وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کہتے ہیں فی الحال قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیاہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خزانہ مفتاح…

عدالت میں بیٹھا جج ریاست کا چہرہ ہوتا ہے

فوٹو: فائل اسلام آباد (اے پی پی)سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ خواتین کیخلاف جرائم ختم کرنے کیلئے قوانین ہونے کے ساتھ خواتین کی عزت کرنا بھی لازم ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے صنف کی بنیاد پر جنسی تشدد کے…

سابق آسٹریلویاسٹار آل راونڈر اینڈریو سائمنڈز کار حادثے میں ہلاک ہوگئے

فوٹو: فائل ٹاؤنز ویل(ویب ڈیسک )سابق آسٹریلویاسٹار آل راونڈر اینڈریو سائمنڈز کار حادثے میں ہلاک ہوگئے، اینڈریو سائمنڈز کی کار کو حادثہ آسٹریلیا کے شہر ٹاؤنزویل کے قریب پیش آیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ میں سابق آسٹریلوی کرکٹر…

سفید فارم نسل پرست نوجوان کی سپر مارکیٹ میں فائرنگ، 10سیاہ فارم افراد ہلاک

فوٹو: فاکس فائیو نیو یارک( ویب ڈیسک)سفید فارم نسل پرست نوجوان کی سپر مارکیٹ میں فائرنگ، 10سیاہ فارم افراد ہلاک ہو گئے، فائرنگ کا یہ واقعہ امریکی ریاست نیویارک کی ایک سپر مارکیٹ میں پیش آیا، حملے میں 3افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ برطانوی خبر…

عدالتیں شہبازشریف سینئر و جونیئر کے سامنے کتنی بے بس ہیں، فواد چوہدری

فوٹو: فائل لاہور(ویب ڈیسک)سابق وزیر اطلاعات پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ عدالتیں شہبازشریف سینئر و جونیئر کے سامنے کتنی بے بس ہیں، فواد حسین چوہدری نے کہا کہ اس کا اندازہ اس سے لگا لیں کہ پھر شہبازشریف سینئر اور جونیئرکی ضمانتوں پر کوئی…