پنجاب اسمبلی اجلاس کی تاریخ پھر تبدیل کر دی گئی

لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پنجاب میں آئینی بحران کا سلسلہ جاری ہے اور ایک بار پھر پنجاب اسمبلی اجلاس کی تاریخ تبدیل کردی گئی ہے۔ڈپٹی اسپیکرکے خلاف تحریک عدم اعتماد کےلئے سولہ مئی کو بلایا گیا اجلاس اب تیس مئی کو ہوگا۔ پاکستان تحریک انصاف…

متحدہ عرب امارات کےدوسرے صدرشیخ خلیفہ بن زاید النہیان انتقال کرگئے

ابوظہبی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) متحدہ عرب امارات کےدوسرے صدرشیخ خلیفہ بن زاید النہیان انتقال کرگئے۔یواے ای میں40روزہ سوگ اور3 دن عام تعطیل کرنے کااعلان کیاگیاہے۔ ۔شیخ خلیفہ بن زاید النہیان 3 نومبر 2004 سے متحدہ عرب امارات کے حکمران تھے۔ انہوں…

پشاور سے کراچی جانے والی رحمان ایکسپریس کو حیدر آباد کے قریب حادثہ

کراچی ( ویب ڈیسک )پشاور سے کراچی جانے والی رحمان ایکسپریس کو حیدر آباد کے قریب حادثہ پیش آیا ہے اور امدادی سرگرمیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ رحمان بابا ایکسپریس بولاری اورمیٹنگ کے قریب حادثے کا شکار ہوئی اور انجن سمیت اس کی کچھ بوگیاں پٹری سے…

بجلی کی لوڈشیڈنگ 12 گھنٹے ، ڈالر اوپن مارکیٹ میں 194 روپے تک پہنچ گیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) بجلی کی لوڈشیڈنگ 12 گھنٹے ، ڈالر اوپن مارکیٹ میں 194 روپے تک پہنچ گیا ،پاکستان میں ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے۔ آج جمعہ کو اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپیہ 50 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 194 روپے پر فروخت ہونے لگا…

عمران خان نے اپنے پرستار بچے ابوبکرکی دیرینہ خواہش پوری کردی، گلے لگا لیا

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام )عمران خان نے اپنے پرستار بچے ابوبکرکی دیرینہ خواہش پوری کردی، گلے لگا لیا، بچہ قائد کو سامنے دیکھ کر جذبات پر قابو نہ پا سکا اور آنسو بہاتا رہا۔ کپتان سے جذباتی وابستگی کے مناظر بنی گالہ میں نظر آئے جب…

سرکاری ملازمین اور فوجی افسران اپنی فیملیز کو مارچ میں بھیجیں، عمران خان

فوٹو: اسکرین گریب اٹک(زمینی حقائق ڈاٹ کام ) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے جب ہمیں سازش کا علم ہوا تو سازش روکنے والوں کو آگاہ کیا تھا کہ بڑی مشکل سے ملکی معیشت کو سنبھالا ہے۔ اٹک میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم…

لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید سے متعلق سیاستدانوں کے بیانات انتہائی نا مناسب ہیں

فوٹو: فائل راولپنڈی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا ہے کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید سے متعلق سیاستدانوں کے بیانات انتہائی نا مناسب ہیں، ترجمان پاک فوج نے اس حوالے سے اہم سینئر سیاستدانوں کے حالیہ بیانات کا حوالہ…

چین اور جنوبی کوریا کا دوطرفہ تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق

سیئول(شِنہوا)جنوبی کوریا کے صدر یون سوک یول اور مہمان چینی نائب صدر وانگ چھی شان نے دو طرفہ تعلقات اور عملی تعاون کو مزید فروغ دینے پراتفاق کیا ہے۔ وانگ چھی شان نے منگل کے روز یون سوک یول کی تقریب حلف برداری میں چینی صدر شی جن پھنگ کے…

منی لانڈرنگ ،ایف آئی اے شہبازشریف کا ٹرائل کرنے سے دستبردار ہو گئی

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)منی لانڈرنگ ،ایف آئی اے شہبازشریف کا ٹرائل کرنے سے دستبردار ہو گئی اور منی لانڈرنگ کیس میں وزیراعظم شہباز شریف اوور حمزہ شہباز اور دیگرکا ٹرائل نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایف آئی اے کے ٹرائل نہ کرنے کے فیصلہ…

عمران خان کو ہٹا کر کیا ملا؟

انصار عباسی کس نے کہا تھا کہ عمران خان کے خلاف عدمِ اعتماد کی تحریک لائیں؟ اب بھگتیں۔ تحریکِ انصاف کی حکومت کو اپنی ٹرم پوری کرنے دیتے تو حالات نسبتاً بہتر ہوتے۔ نجانے کل کیا ہوگا؟ معیشت کا کیا بنے گا؟ شہباز شریف اور اُن کے اتحادی سب کے سب…